مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
پڑوسی نہ ہوا پتہ نہیں کون ہوا۔

ویسے کیا بیچتا یا بیچتی ہے تمہارا پڑوسی یا پڑوسن۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے نو چھٹیاں ہیں۔ اور شاید یہ پہلی اور آخری بار ہے کہ اتنی چھٹیاں ملی ہیں عید الفطر پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
دو دن بھی کیا کرنے ہیں، صرف عید کی نماز ہی تو پڑھنی ہے۔ باقت وقت سونے میں ہی گزرنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top