مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ارے میں نے چائے کے کپ میں بیٹھنے کی وجہ سے پوچھا تھا کہ وہاں کیا کر رہی ھیں


:battingeyelashes: جی خوشی مجھے اب اور کوئی جگہ نہیں مل رہی تھی بیٹھنے کی ، ہر جگہ بیٹھ لیٹ لیا سوچا اب چائے میں بیٹھ کے دیکھوں ذرا ۔ ۔
سردیاں چل رہی ہیں تو گرم چائے میں بیٹھکر بڑا مزہ آتا ہے ۔
gig.gif
 

تیشہ

محفلین
پہلے تو چائے کے کپ میں تھیں، اب کیا کپڑے سکھانے کو بینچ پر آ بیٹھی ہیں۔

gig.gif


کیا کروں فیڈاپ ہوگئی ہوں پرانی اوتار تصویروں سے ۔۔نئی بنانے کا وقت نہیں مل رہا :(
اسلئے کبھی چائے میں ڈبکیاں لگاتی ہوں تو کبھی بینچ آکر بیٹھ جاتی ہوں :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top