مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تم ہو گی حساب میں نالائق، میں تو حساب میں بالکل بھی نالائق نہیں ہوں، اسکول میں بھی حساب کے مضمون میں 100 میں سے 100 نمبر لیا کرتا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہی ناں نالائق کی نالائق ہی۔ 1 ہی تو اصل گنتی ہے۔

میری طبیعت الحمد للہ اب خاصی بہتر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی کوئی ایسی فکر والی بات نہیں۔
موسم میں تبدیلی کی وجہ سے اپنا بھی مزاج بدلا تھا، بہر حال اب ٹھیک ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بے احتیاطی خود سے ہوئی کہ گلا خراب کر لیا اور جب میرا گلا خراب ہو تو مجھے بخار ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے پھر دو تین دن anti biotic لینی پڑتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top