مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
یہ آپ کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی۔۔۔ حالانکہ آپ کو چائے کا ذکر کرنا لازمی تھا :)
 

mfdarvesh

محفلین
انر جائل کے ساتھ گلیکسوز ڈی کا استعمال کریں اور نیڈو ضرور پیا کریں، کوئی تھکاوٹ نہیں ہوگی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انرجائل پیا کرو۔ اس سے انرجی آتی ہے۔
وہ میں گر میوں میں پیا کرتی ہوں۔:)
یہ آپ کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی۔۔۔ حالانکہ آپ کو چائے کا ذکر کرنا لازمی تھا :)
:heehee::heehee::heehee::heehee:
انر جائل کے ساتھ گلیکسوز ڈی کا استعمال کریں اور نیڈو ضرور پیا کریں، کوئی تھکاوٹ نہیں ہوگی
میں ناعمہ ہوں اتنا کچھ کیسے پیوں گی:confused:
 

mfdarvesh

محفلین
اچھا چلیں ایسا کریں کہ لیکٹوجن پی لیں صرف، اچھی توانائی مل جائے گی، باقی سب خذف، یہ ٹھیک ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں، تم تو صرف پانی پی لو وہی بہت ہے تمہارے لیے:rolleyes:
نہیں جی پانی کے علاوہ بھی پی سکتی ہوں کچھ:)
گلاس میں ڈال کر پیو، یہ تھوڑا ہی کہا ہے کہ بالٹی میں ڈال کر پینا جو یہ پوچھ رہی ہو کہ کیسے پیو گی۔
ہممممم وہ تو بس آپ ہی پی سکتے ہیں نا بالٹی والا:grin:
 

mfdarvesh

محفلین

گڈ، یہ لو اور رج کے پیو

263wt8o.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top