مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں کیوں بالٹی والا پیؤں، میں تو گلاس والا بھی کانا straw لگا کر پیتا ہوں۔
کیوں گلاس سے پینے میں کیا دِقت پیش آتی ہے آپ کو؟:rolleyes:
گڈ، یہ لو اور رج کے پیو

263wt8o.jpg

لے آ تصویر دا کی فائدہ؟
میں اینوں دیکھدی رواں؟ فیصل آباد پیج دینی سی کوئی فائدہ وی ہو جاندا:cool:
 

mfdarvesh

محفلین
گڈ، ادھار رہا، اب کی فیصل آباد آیا تو ضرور لے کے آئوں گا، پیک کرکے، پھر لینا پڑے گا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
گڈ، ادھار رہا، اب کی فیصل آباد آیا تو ضرور لے کے آئوں گا، پیک کرکے، پھر لینا پڑے گا
نیکی اور پوچھ پوچھ:)
فیصل آباد میں ایک خاتون ہیں ناعمہ عزیز، میرا کھاتہ اس کے پاس ہے۔

میرے پاس تو نہیں ہے ایک آنے کا بھی کھاتا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
تم میری طرف سے خرچ کرتی رہو اور لکھتی رہو۔ جب میں آؤں گا تو سب حساب چُکتا کر دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں اور ناعمہ ہے کہ میری مدد ہی نہیں کر رہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top