شمشاد
لائبریرین
آپ کو کیا لگتاہے میں کام چور ہوں ؟
اب تم خود ہی کہہ رہی ہو تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
آپ کو کیا لگتاہے میں کام چور ہوں ؟
کیا کہا مجھے؟ کیا کہا؟
میں کوئی لیندی۔
نا ای میں نے بولنا ہے اب
ارے اتنی ناراضگی، شمشاد بھائی، تصفیہ کروا دیں، ادھر تو برا ہی مان گئے ہیں، میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا نا
نا جی، ہن تے لینا پے سی، واپسی دا کوئی رستہ نئی
واہ اتنی سستی سمجھا ہوا ہے کیا مجھ کو؟یہ ناراض نہیں ہوتی، بس دو چار چاکلیٹ اور بس اس کی ناراضگی اُڑنچھو۔
توبہ توبہ کیسی باتیں کرتی ہو، چلو چاکلیٹ دو چار اور بڑھا لو۔ اب تو خوش۔