مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرے مزاج بگڑے ہوئے ہیں کہ آج دفتر سے چھٹیاں ختم ہو گئی ہیں اور صبح دفتر جانا ہے۔
 

میم نون

محفلین
تو آپ کا کیا خیال ہے کہ دو چار دن چھٹیاں کر لیں تو اب حتم ہی نہیں ہونی :cool:
ویسے چھٹیوں کا یہی مسئلہ ہوتا ہے، انتظار کرتے وقت نہیں گزرتا اور جب چھٹیاں آ جائیں تو پھر گزرتے پتہ ہی نہیں چلتا :(
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ کا شکرہے،
عام دنوں میں صبح اٹھنے کو دل نہیں کرتا اور چھٹی والے نیند ہی نہیں آتی
 

امن ایمان

محفلین
ناعمہ کام کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کا استعمال۔۔۔ماما سے ڈانٹ نہیں پڑتی کیا۔۔۔؟؟؟ :) مجھے تو شادی سے پہلے ایک ہی جمعلہ سننے کو ملتا تھا کہ اس لڑکی کا پتہ نہیں کیا بنے گا۔۔۔یہ کب بڑی ہوگی :(۔۔۔اور شادی کے بعد ماما کے گھر مزے ہی مزے۔۔۔۔۔میں کمپیوٹر یوز کررہی ہوں تو ماما میری بیٹی سے کہتی ہیں۔۔۔نور میرے پاس آجاؤ،،،ماما کو کام کرنے دو:)۔۔۔خوشگوار یادوں نے موڈ بحال کردیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
امن آپ کو راز کی بات بتاؤں، یہ ناعمہ چلتی ہی ڈانٹ سے ہے۔ جس دن اس کو ڈانٹ نہ پڑےسمجھ لیں اس کی بیٹری ختم۔

اور ہاں یہ شاکر عزیز المعروف “دوست“ کی چھوٹی ہمشیرہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top