میرے مزاج الحمدہ للہ بہت اچھے ہیں۔
mfdarvesh محفلین جنوری 30، 2011 #603 نوید بھائی، محتاط رہیں، بخار بہت تنگ کرتا ہے، پیراسیٹامول کھا کے دیکھیں
عائشہ عزیز لائبریرین جنوری 31، 2011 #604 میرا بخار تو اب اتر رہا ہے لیکن کسی بھی چیز کا ذائقہ اچھا نہیں لگ رہا
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2011 #605 ہوتا ہے بخار کے بعد ایسا ہی ہوتا ہے ایک دو دن میں انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا اب طبیعت ٹھیک ہے نا آپ کی
ہوتا ہے بخار کے بعد ایسا ہی ہوتا ہے ایک دو دن میں انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا اب طبیعت ٹھیک ہے نا آپ کی
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 1، 2011 #610 شمشاد نے کہا: یہ تو تمہارا روز کا بہانہ ہے۔ اب کوئی نیا بہانہ تلاش کرو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی گل اے
شمشاد نے کہا: یہ تو تمہارا روز کا بہانہ ہے۔ اب کوئی نیا بہانہ تلاش کرو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی گل اے
اشفاق نیازی محفلین فروری 1، 2011 #614 ارے اتني دير تک کسي نے مزاج ہي نہيں بتايا کيسا ہے۔ بہرحال ميرا اب بہت اچها تو نہيں ليکن پھر بھي الحمدُ لله ابھي بہتر ہے۔
ارے اتني دير تک کسي نے مزاج ہي نہيں بتايا کيسا ہے۔ بہرحال ميرا اب بہت اچها تو نہيں ليکن پھر بھي الحمدُ لله ابھي بہتر ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2011 #615 اشفاق صاحب اپنے متعلق بھی کچھ بتائیں۔ ادھر تعارف کے زمرے میں اپنے تعارف کا دھاگہ کھول لیں۔ ادھر بات کرتے ہیں۔
اشفاق صاحب اپنے متعلق بھی کچھ بتائیں۔ ادھر تعارف کے زمرے میں اپنے تعارف کا دھاگہ کھول لیں۔ ادھر بات کرتے ہیں۔
mfdarvesh محفلین فروری 4، 2011 #618 او نہیں جی، شمشاد بھائی، ان کے مزاج ان کی روٹیوں کی طرح ہی گول ہوں گے