شمشاد
لائبریرین
تھک گئی ہوں پر ابھی بہت سے کپڑے دھونے والے پڑے ہیں
کوئی بات نہیں، چلو شاباش کپڑے دھونا شروع کرو، پھر کھانا بھی بنانا ہے۔
تھک گئی ہوں پر ابھی بہت سے کپڑے دھونے والے پڑے ہیں
کسکی موجاں ای موجاں؟
ایک ہی تو ہے جو کام نہ کرنے کے بہانے بناتی رہتی ہے۔
آج تو دھوپ نکلی ہے، اچھی بارش ہو گئی ہے، اللہ آپ کو بھی دے، پر رحمت کیخوب بارش کے مزے لے رہے ہیں۔ یہاں تو دیکھنے کو بھی بارش نہیں ہے۔
وہ بہت محنتی ہیںہممممممم ایک ہی تو ہے شمشاد لالہ کی بہن جو اُن پہ گئی ہے
پر اس کا تو دعوی کہ آپ پہ گئی ہے
آپ غلط کہتے ہیں تو میرا کیا قصور ہے؟میں تو کہتا ہوں کہ “ایک ہی تو ہے جو میرے پر نہیں گئی-“
بالکل ٹھیک ہے میرا دعویپر اس کا تو دعوی کہ آپ پہ گئی ہے
دیکھ لیں شمشاد لالہ آپ کو دو نمبر کہا ہےمجھے پتہ ہے آپ نے دو نمبری کرنی ہے سکے کے دونوں جانب ایک ہی شکل ہو گی
اس کے سارے کے سارے دعوے اپنے مطلب کے لیے ہوتے ہیں۔