ادھر تو برف پڑ رہی ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2011 #743 کوئی اداس ہے، کسی کو سردی لگ رہی ہے اور کہیں برف پڑ رہی ہے۔ یہاں تو کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔
mfdarvesh محفلین مارچ 4، 2011 #744 اللہ کا شکر ہے، مزاج ٹھیک ہیں آج دو دن بعد اسلام آباد میں دھوپ نکلی ہے، کچھ گرمی سی ہے، مگر دھوپ میں مزہ آرہا ہے
اللہ کا شکر ہے، مزاج ٹھیک ہیں آج دو دن بعد اسلام آباد میں دھوپ نکلی ہے، کچھ گرمی سی ہے، مگر دھوپ میں مزہ آرہا ہے
mfdarvesh محفلین مارچ 4، 2011 #745 شمشاد نے کہا: کوئی اداس ہے، کسی کو سردی لگ رہی ہے اور کہیں برف پڑ رہی ہے۔ یہاں تو کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں، آپ کیوں ادا س ہیں، لڑائی کی ہے یا برتن توڑ دیے ہیں؟
شمشاد نے کہا: کوئی اداس ہے، کسی کو سردی لگ رہی ہے اور کہیں برف پڑ رہی ہے۔ یہاں تو کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں، آپ کیوں ادا س ہیں، لڑائی کی ہے یا برتن توڑ دیے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2011 #747 درویش بھائی میں اداس نہیں تھا، وہ تو ناعمہ نے لکھا تھا کہ وہ اداس ہے۔
mfdarvesh محفلین مارچ 4، 2011 #750 اللہ کاشکرہے میرے مزاج بھی اچھے ہیں شمشاد نے کہا: درویش بھائی میں اداس نہیں تھا، وہ تو ناعمہ نے لکھا تھا کہ وہ اداس ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو، غلط ہو گیا ہے، لکھا ان کے لیے ہی تھا
اللہ کاشکرہے میرے مزاج بھی اچھے ہیں شمشاد نے کہا: درویش بھائی میں اداس نہیں تھا، وہ تو ناعمہ نے لکھا تھا کہ وہ اداس ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو، غلط ہو گیا ہے، لکھا ان کے لیے ہی تھا
mfdarvesh محفلین مارچ 4، 2011 #752 بہت اچھی بات ہے بیٹھ ہی جاتی ہے ورنہ تو آپ نے مٹی پہ لیٹنا شروع کر دینا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2011 #754 تو میں نے کب مذاق سمجھا ہے۔ اصل مسئلہ تو اگلے گھر والوں کے لیے ہو گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 6، 2011 #758 شمشاد لالہ کو گھر کے کاموں کی پڑی رہتی ہے۔ حالانکہ میں ہی گھر کے کام کرتی ہوں