تو کرتا ہوں ناں، تم سے پوچھ کر تھوڑا ہی کرنے ہیں۔
میم نون محفلین مارچ 7، 2011 #767 السلامُ علیکم خرم بھائی، ادھر بھی اللہ کا کرم ہے۔ آپ کے موسم کیسا ہے آجکل؟ یہاں تو کبھی اچھی دھوپ اور کبھی ٹھنڈ، پچھلے ہفتے برف بھی پڑی ہے۔
السلامُ علیکم خرم بھائی، ادھر بھی اللہ کا کرم ہے۔ آپ کے موسم کیسا ہے آجکل؟ یہاں تو کبھی اچھی دھوپ اور کبھی ٹھنڈ، پچھلے ہفتے برف بھی پڑی ہے۔
mfdarvesh محفلین مارچ 10، 2011 #769 اللہ کا کرم ہے مزاج اچھے ہیں اسلام آباد میں تو موسم بدل گیا ہے ایک دم سے، کافی گرمی ہوگئی ہے، سوئیٹر ایک دم سے ماضی ہو گئے ہیں
اللہ کا کرم ہے مزاج اچھے ہیں اسلام آباد میں تو موسم بدل گیا ہے ایک دم سے، کافی گرمی ہوگئی ہے، سوئیٹر ایک دم سے ماضی ہو گئے ہیں
میم نون محفلین مارچ 10، 2011 #771 اور یہاں تو ابھی بھی رات کو ہیٹر کے بغیر سردی لگتی ہے، حالانکہ موسم پہلے سے کافی بہتر ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 29، 2011 #774 میرے مزاج بھی ٹھیک ہیں ہمارے یہآں تو رات کو کافی ٹھنڈی ہوا چلی ایسا لگ رہا تھا سردی جاتے جاتے واپس آ گئی ہے
میرے مزاج بھی ٹھیک ہیں ہمارے یہآں تو رات کو کافی ٹھنڈی ہوا چلی ایسا لگ رہا تھا سردی جاتے جاتے واپس آ گئی ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2011 #775 گرمی تمہیں دیکھ کر ڈر گئی ہو گی۔ ویسے فیصل آباد میں گرمی بہت ہوتی ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 29، 2011 #777 شمشاد نے کہا: گرمی تمہیں دیکھ کر ڈر گئی ہو گی۔ ویسے فیصل آباد میں گرمی بہت ہوتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں گرمی کیا ڈرے گی میں ڈر جاتی ہوں گرمی سے
شمشاد نے کہا: گرمی تمہیں دیکھ کر ڈر گئی ہو گی۔ ویسے فیصل آباد میں گرمی بہت ہوتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں گرمی کیا ڈرے گی میں ڈر جاتی ہوں گرمی سے
mfdarvesh محفلین مارچ 29، 2011 #778 اسلام آباد میں گزشتہ شب کی بارش سے کافی ٹھنڈ ہو گئی ہے اور چائے پینے میں مزہ آرہا ہے