شمشاد
لائبریرین
میں تو یہیں پر ہوں بس آجکل زرہ مصروف ہوں، لیکن روزانہ حاضری ضرور ہو جاتی ہے
یہ زرہ کے ر اور ہ میں دال کا اضافہ کر دو۔ کم از کم زردہ تو بن جائے۔ ویسے ‘ذرا‘ ایسے لکھا جاتا ہے۔
میں تو یہیں پر ہوں بس آجکل زرہ مصروف ہوں، لیکن روزانہ حاضری ضرور ہو جاتی ہے
یہ زرہ کے ر اور ہ میں دال کا اضافہ کر دو۔ کم از کم زردہ تو بن جائے۔ ویسے ‘ذرا‘ ایسے لکھا جاتا ہے۔
اب پلاؤ اور بریانی میں فرق کیا ہےزردے کے ساتھ پلاؤ بھی تو ہونا چاہیے۔ ویسے بریانی بھی چل جائے گی۔
اصل میں نوید "ذرہ" ہی استعمال کرنا چا رہا ہوگے، کیونکہ مصروفیت اتنی ہو گی
اب پلاؤ اور بریانی میں فرق کیا ہے
درویش بھائی آپ کو پلاؤ اور بریانی میں فرق نہیں معلوم
نہیں بھائی لکھنا تو ذرا ہی چاہ رہا تھا لیکن مصروفیت کے بارے میں مت پوچھیں
پلاؤ اور بریانی کا پکانے میں تو پتہ نہیں لیکن ذائقے میں بہت فرق ہوتا ہے، اگر یقین نہیں آتا تو دونوں کی ایک ایک پلیٹ پیش کریں ابھی کھا کر بتا دیتا ہوں
آپ دونوں کے لیے حاضر جنابقربانی دینے کا جہاں تک تعلق ہے تو بے شک آپ ہی قربانی دیں۔ لیکن جہاں تک کھانے کا تعلق ہے تو پھر دیکھنا پڑے گا کہ کس کی قربانی جائز ہے۔
لیکن وہ تھوڑا دھندلا دھندلا سا ہے۔
لگدا اے ہانڈی بہتی سڑ گئی اے