مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
ہر اہم موقعہ پہ انڈیا پاکستان سے ساز باز کر لیتا ہے اور اب تو اللہ کے فضل سے زرداری اور بابر اعوان موجود ہیں اور رحمان ملک کا بیان ریکارڈ پر ہے
 
میم نون

محفلین
میرے مزاج تو برے ہونے والے تھے کہ ایک چیز پڑھ رہا تھا اور اتنے میں محفل سے ٹائم آؤٹ ہو گیا اور میرے سارے "نا پڑھے" پیغامات غائب ہو گئے :eek:

لیکن ادھر ناز بھابھی کا پیغام دیکھا تو مزاج میں فرق آیا :)
لیکن بھابھی ادھر ہیں تو خرم بھائی کہاں ہیں؟
انکو تو دوڑ کے آنا چاہئیے حاضری دینے :grin:
 
اوہو، اگر ایسا ہو تو آپ آج کے پیغامات کو استعمال کرلیا کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top