ہاں جی اور کیا
لازمی بات ہے، پھرنے کا جوشوق ہےکیوں جی، آپ کے خیال میں ژالے اس کے سر میں گرنے ہیں کیا؟
کیوں بھائی، کیا ہوگیا ہےمزاج آج ٹھیک نہیں ہیں
مزاج آج ٹھیک نہیں ہیں
اور بھی دکھ ہے زمانے میں محبت کے سوا
ایک مسئلہ چل رہا ہے کچھ دنوں سے
اچھا تو جس دن ژالہ باری ہو گی، اس دن تمہارے مزاج کیسے ہوں گے؟