مزاج کیسے ہیں - 5

الحمدللہ بہت اچھے ہیں. خاص طور پر آج کے موسم کی وجہ سے.
دفتر سے گھر جا رہا ہوں اور امید یہی ہے کہ بیگم نے پکوڑے تیار رکھے ہوں گے. :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

کاشف اختر

لائبریرین
ویسے مزاج تو اچھے ہی تھے ، جس وقت اس دھاگے کا ابتدائیہ دیکھا تھا ، کہ اس میں مزا ج پرسی کی جارہی تھی ، اب اگر موضوع ِ گفتگو بدل گیا ہو تو مجھے معاف ہی رکھیں ! مزاج بالکل سہی نہیں کہ ۵۰ صفحے دیکھ کر موضوع کا تعین کروں ۔ نیٹ کے کچھ ۱۵۰ ایم بی بچے ہیں :sneaky::unsure:o_O
 
Top