الحمداللہ سب اچھا ہے
عائشہ عزیز لائبریرین جولائی 8، 2011 #64 میرے مزاج بھی اچھے ہیں پر ابھی اور اچھے ہوجائیں گے جب پیپرز ختم ہوئے
میم نون محفلین جولائی 19، 2011 #69 اللہ کا کرم ہے مقدس نے کہا: بہت خراب۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن آپکو کیا ہو گیا کہیں آپ ہمارے "لطو بھائی" کے قریب تو نہیں رہتیں
اللہ کا کرم ہے مقدس نے کہا: بہت خراب۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن آپکو کیا ہو گیا کہیں آپ ہمارے "لطو بھائی" کے قریب تو نہیں رہتیں
میم نون محفلین جولائی 20، 2011 #75 شمشاد نے کہا: یہ "لطو بھائی" کہیں الطاف حسین تو نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عقلمندوں کے لئے اعشارہ ہی بڑا ہوتا ہے
شمشاد نے کہا: یہ "لطو بھائی" کہیں الطاف حسین تو نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عقلمندوں کے لئے اعشارہ ہی بڑا ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2011 #76 کہیں اعشاری نظام کی بات تو نہیں کر رہے جو اشارہ کو اعشارہ لکھ رہے ہیں۔