قیصرانی
لائبریرین
بابے نے فوراً سے بھی پیشتر پوچھا کہ بابے سے کیا مراد ہے؟ ہمارا کہ دکان والا بابا؟ مولوی لکیر فقیر نے اس پر کہا کہ جو سمجھ لے، وہی مطلوب ہےمولوی لکیر فقیر یہ دیکھ کر چنگھاڑا اور پنجابی فلموں کے وِلن کے انداز میں چِلایا "اوئےےےے بابےیا یہ شادی نئیں ہو سکتی"
کیونکہ یہاں پر گے میرج کا قانون ابھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اور ایک وکیل نے اس کو شرمناک قرار دیا ہے۔