مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

زیک

مسافر
میرے تایا ایک بار بتا رہے تھے کہ وہ جب امریکہ میں تھے تو کسی اسٹور کے برتنوں والے حصے میں کھڑے تھے کہ ان کے پیچھے چپکے چپکے سے ایک "بلیک امریکن" آ رہا تھا کہ ان کو لوٹ سکے ، وہ اسے چمکتے اسٹٰیل میں دیکھ رہے تھے جیسے ہی وہ قریب آیا انھوں نے ایک فرائنگ پین اس کے سر میں دے مارا اور وہ وہیں ڈھیر (بےہوش) ہو گیا ۔۔ آزمودہ نسخہ ہے اس لیے بتایا تھا ۔۔
وسلام

انہیں یہ کیسے معلوم ہوا کہ وہ لوٹنے آ رہا تھا؟
 

تیشہ

محفلین
باجو۔۔آپ بھی میری طرح۔۔۔میں بازار جاؤں یا بنک سے پیسے وغیرہ نکلوا کر لا رہی ہوں تو مجھے اکثر کوئی نہ کوئی مشکوک دکھائی دینے لگتا ہے۔بس پھر میں نہ آگے نہ پیچھے دیکھتی ہوں۔۔۔سیدھی گھر۔۔:hehe:
اس سے پوچھیں کہ کیوں کھڑا ہے یہاں؟




جب سے ساتھ والوں کے چوری ہوئی ، اور وہ لوگ مجھے الرٹ کرگئے ۔ خود نائٹ کلب چلے جاتے ہیں سارے گھر کی لائیٹں آف کرکے ۔ :worried: اور میں کھڑی کچن میں سے جھانکتی رہتی ہوں :tongue: ، پیچھلے سیٹرڈے سنڈے کو برفباری ہوئی ، تیز ہوائیں ، انکے صحن گارڈن کا دروازہ تیزا ہوا سے کھلُ گیا ، اور میں سمجھی پھر کوئی گھس آیا ہے :chatterbox: ، میرے کچن کو بہت سے گھر کے لوگ باہر سے ہی دیکھ لیتے ہیں صاف نظر آتا ہے میں کام کرتی ہوئی ۔ اور جو کچھ بھی ہورہا ہو :tongue: ، اسلئے میں بھی باآسانی نظر رکھ سکتی ہوں سب پے ۔ تو ڈور کھڑاک کرکے کھلا میں نے شور ڈال دیدیا ہوشیار ساتھ والوں کے پھر سے کوئی گھس آیا ہے ، مناہل بچاری ڈر گئی ۔ :battingeyelashes: مگر جب جھانکتی تو کچھ نظر نا آتا کہ اندھیرہ بہت :idontknow: مگر جب ڈور کھڑکے تو ساتھ ہم بھی کھڑک جائیں :notworthy: ،
مگر کل تو میرے سامنے والے کے ڈور پے کوئی کھڑا ہوتا رہا ہے ۔
میں نے اس سے پوچھنے کہ کون ہو تم ۔ :idontknow: دروازہ کھولا ہی تھا کہ وہ غائب ہوگیا :chatterbox: میں نے کل رات ہی اپنے پڑوسی کو فون کیا اور اس سے کنفرم کیا ، اسکا کوئی نہیں تھا،اللہ جانے کون تھا :chatterbox:
مگر صبح
zzzbbbbnnnn.gif

جب میں نے اپنا ڈور کھولا تو میری دروازے کی چابی ، دروازے میں ہی سٹک ہوگئی ۔ :tongue: اور مجھے وہم ستانے لگے کہ کہیں وہ کھڑا ہمارا دروازہ کھولنے کی ٹرائی نا مار رہا ہو :idontknow:
 

تیشہ

محفلین
اب نظر آئے تو کال کر دیں 999 پر، رِسک نہ لیں۔




آج نظر ہی نہیں آیا کیونکہ کل رات تو میرے پڑوسی کے دروازے پے آتا جاتا رہا ہے ۔ اور پڑوسی گھر پے نہیں تھا ، مگر آج صبح سے وہ بھی اپنے گھر میں ہی ہے ۔ :chatterbox: اسلئے آج کوئی مشکوک بندہ ہی نظر نہیں آیا ۔
 

طالوت

محفلین
انہیں یہ کیسے معلوم ہوا کہ وہ لوٹنے آ رہا تھا؟
تقریبا 11 برس پہلے کی بات بتا رہا ہوں جب انھوں نے بتایا تھا ، اس وقت نہ ہم نے پوچھا نہ انھوں نے بتایا ۔۔۔ شاید اس کے چپکے چپکے پیچھے آنے کے انداز سے اندازہ لگایا ہو ۔۔۔یعنی چھٹی حس ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی تایا ذرا "ہاتھ چھٹ" ہیں اس سے پہلے ایک کزن کی ٹھکائی بھی سالن پکانے والے چمچے سے کر چکے ہیں۔۔:rollingonthefloor:
وسلام
 
Top