لڑکی یہاں کوئی نہیں رہتی ۔ ایک میرا گھر ہے ۔ میرے سامنے میرا اکیلا پڑوسی ہی ہے ۔ ہم دونوں کے دروازے آمنے سامنے ہیں
پہلے بھی ساتھ والے گھر میں چوری ہوچکی ہے ۔ اور اب جنکے چوری ہوئی وہ خود بھی آکر بول گیا کہ آپ لوگ الرٹ رہئیے ۔ اسکا بہت سا سامان لے گیا کوئی ۔ اور نظر رکھنے کو بول گیا ، تب سے میں کچن سے نظر رکھے ہوئے ہوتی ؤوں
یہ بھی کوئی مشکوک ہے ۔
آپ نے تو نہیں بھیجا اسکو ؟
پاکستانی پولیس گھر کے سامنے ہو تو بھی ٹائم پہ نہیں پہنچتی ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب فاطمہ تو باجو بریطانیہ سے 15 نمبر پر فون کریں گی۔ پھر تو پاکستانی پولیس وہاں پہنچ چکی۔
ارے واہ کیا مشورے دئے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باجو پہلے اپنے پڑوسیوں سے پوچھ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر فون کردینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے پاکستانی پولیس کا نمبر 15 ڈائل کردینا وقت پر بھی پہنچیں گی اور پیسے بھی نہیں لیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آآآآآآآآآآہ ۔۔۔۔ شمشاد بھائی میں نے الٹی بات کہی تھی ایک تو آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن تم نے خود ہی تو لکھا ہے کہ وقت پر پہنچیں گی اور پیسے بھی نہیں لیں گی۔