مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

عاطف بٹ

محفلین
محترم بھائی اس سب معاملے نشانہ صرف اک ہستی تھی " ذوالفقار علی بھٹو " اور اسی باعث وہ عبرت کی مثال بنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور جو بات اس بارے کی وہ پورے وثوق اور یقین کے ساتھ کی ہے ۔
نایاب بھائی، پیٹروڈالر والے معاملے میں بھٹو کا کیا لینا دینا؟
 
میرے بھائی، میں بھی یہی بات کررہا ہوں کہ اگر آپ 70ء اور 80ء کی دہائی میں واقعی اندرون شہر میں تھے تو آپ نے ان لوگوں کو آتے جاتے ان لوگوں کو ضرور دیکھا ہوگا۔ میں نے اوپر جو بےدین اور ملحد والی بات کہی ہے، اس پر میں ابھی تک قائم ہوں۔
جی نہیں میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے انکے مزار ہی دیکھے ہیں، انکو زندہ سلامت آتے جاتے تب دیکھتا اگر وہ 80 کی دہائی میں زندہ ہوت۔۔۔70 کی دہائی کے اختتام تک میری عمر محض 11 سال تھی، اگر یہ لوگ اس وقت حیات تھے تو اس وقت میری عمر محض 11 سال تھی اور آپ یقیناّ ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے ہونگ۔۔۔میرے خیال میں اب بات کلئیر ہوگئی ہوگی :)
 
نایاب

لائبریرین
میرے بھائی، میں بھی یہی بات کررہا ہوں کہ اگر آپ 70ء اور 80ء کی دہائی میں واقعی اندرون شہر میں تھے تو آپ نے ان لوگوں کو آتے جاتے ان لوگوں کو ضرور دیکھا ہوگا۔ میں نے اوپر جو بےدین اور ملحد والی بات کہی ہے، اس پر میں ابھی تک قائم ہوں۔
محترم بھائی 70 سے لیکر 91 تک لاہور شہر کی گلیوں میں رولا ہے خود کو ۔
ان بزرگان کے ساتھ ساتھ بہت سے تماشے باز مداری بھی نہ صرف آنکھوں سے دیکھے بلکہ دن رات بھی بتائے ہیں ان کے ہمراہ ۔
خود بھی تماشے باز مداری بنے اک وقت گزارا ہے ۔ اور ان دو بزرگوں بارے آپ کی سوچ قابل اختلاف ہے ۔
 
عاطف بٹ

محفلین
جی نہیں میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے انکے مزار ہی دیکھے ہیں، انکو زندہ سلامت آتے جاتے تب دیکھتا اگر وہ 80 کی دہائی میں زندہ ہوت۔۔۔ 70 کی دہائی کے اختتام تک میری عمر محض 11 سال تھی، اگر یہ لوگ اس وقت حیات تھے تو اس وقت میری عمر محض 11 سال تھی اور آپ یقیناّ ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے ہونگ۔۔۔ میرے خیال میں اب بات کلئیر ہوگئی ہوگی :)
70ء کی دہائی صرف اس عشرے کے خاتمے کو نہیں بلکہ کامل دس برس کو کہا جاتا ہے جناب۔
 
عاطف بٹ

محفلین
محترم بھائی 70 سے لیکر 91 تک لاہور شہر کی گلیوں میں رولا ہے خود کو ۔
ان بزرگان کے ساتھ ساتھ بہت سے تماشے باز مداری بھی نہ صرف آنکھوں سے دیکھے بلکہ دن رات بھی بتائے ہیں ان کے ہمراہ ۔
خود بھی تماشے باز مداری بنے اک وقت گزارا ہے ۔ اور ان دو بزرگوں بارے آپ کی سوچ قابل اختلاف ہے ۔
آپ اختلاف ضرور کیجئے نایاب بھائی مگر میرے نزدیک ان لوگوں کی حیثیت مشتبہ ہی ہے۔
 
70ء کی دہائی صرف اس عشرے کے خاتمے کو نہیں بلکہ کامل دس برس کو کہا جاتا ہے جناب۔
تو میں کیا فارسی میں بات کر رہا ہوں۔۔۔یار آپکا آئی کیو لیول کیا ہے بھائی۔۔۔ایک آسان سوال دیتا ہوں اس پر غور فرمائیے۔۔۔کہ اگر کوئی شخص 1969 میں پیدا ہو تو 70 کی دہائی کے اختتام پر اسکی عمر کیا ہوگی؟۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی، پیٹروڈالر والے معاملے میں بھٹو کا کیا لینا دینا؟
" تیل بطور ہتھیار " یہ حقیقت بھٹو نے ہی دنیا کے سامنے رکھی تھی ۔ اور رباط کے بعد لاہور میں سمٹ کانفرنس منعقد کرواتے سرمائی دارانہ نظام کو للکارا تھا ۔ اور سرمایہ دارانہ نظام نے اسے عبرت کی مثال بنانے کی بات کو سچ کر دکھایا تھا۔
 
آپ اختلاف ضرور کیجئے نایاب بھائی مگر میرے نزدیک ان لوگوں کی حیثیت مشتبہ ہی ہے۔
یہاں بھی آپ بغیر سوچے سمجھے الفاظ کا ستعمال کر گئے ہیں۔۔بھائی اگر ان لوگوں کی حالت آپ پر "مشتبہ "ہوتی تو آپ یہ کیسے کہہ سکتے تھے کہ " ان لوگوں کے الحاد اور بے دینی والی بات پر میں قائم ہوں"۔۔۔کسی کے الحاد پر اتنے وثوق سے قائم ہونا اور پھر کہنا کہ مشتبہ ہوں۔۔اشتباہ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ اسکا مطلب یہی ہوتا ہے کہ آپکو یقینی علم نہیں ہے بس ایک شبہ سا ہے اور کہاں یہ کہ جہ میں توق انکے الحاد کی بات پر قائم ہوں۔۔۔کیا یہ اشتباہ ہے؟
 
عسکری

معطل
یہ تین سیانے کون کون تھے ۔؟
بھٹو قزافی فیصل پر سب کو دیکھ لیا اگلوں نے بھی صرف فیصل کو کامیابی ملی جزوی باقی رگڑے بھی گئے اور قذافی آپریشن ایل ڈراڈو کینین میں بھاگ بھاگ کر جان بچا گیا گھر تو تباہ ہو گیا پر اس کے بعد ایس اجکڑا کہ کچھ نہیں کر سکا تھا بھٹو آسان شکار بنا تھا ۔
 
عسکری

معطل
یہ تین سیانے کون کون تھے ۔؟
بھٹو - قزافی - فیصل۔ پر سب کو دیکھ لیا اگلوں نے بھی صرف فیصل کو کامیابی ملی جزوی باقی رگڑے بھی گئے اور قذافی آپریشن ایل ڈراڈو کینین میں بھاگ بھاگ کر جان بچا گیا گھر تو تباہ ہو گیا پر اس کے بعد ایسا جکڑا کہ کچھ نہیں کر سکا تھا بھٹو آسان شکار بنا تھا ۔
 
عسکری

معطل
ویسے کہتے ہیں کہ بھٹو کے ساتھ قذافی انورالسادات کا بہت حصہ تھا ۔ فیصل تو قائل ہی بہت مشکل سے ہوا تھا ۔اور انہیان کے کہنے پر کانفرنس میں شریک ہوا تھا ۔ ؟
میں نے آپکی پہلی بات کو اگنور کیا تھا آپکی ریسپیکٹ کی وجہ سے آپکے بات غلط تھی اور اب مزید غلط ہے ۔ آپ نے فرمایا بھٹو نے کہا تھا تیل بطور ہتھیار اسلامی کانفرنس میں اور فیصل تو شامل نہیں ہو رہا تھا اوکے

اسلامک سمٹ فروری 1974 میں ہوا تھا لاہور میں

فیصل نے تیل بند کیا تھا امریکہ کا اس سے 6 مہینے پہلے اکتوبر 1973 کی جنگ میں اس کا مطلب کیا ہوا؟ آپکی بات غلط ہے ۔
 
عسکری

معطل
آپ جس چیز کا کریڈٹ بھٹو کو دے رہے ہین اس کا بھٹو سے کوئی لینا دینا نہیں تھا یہ سادات اور فیصل کا فیصلہ تھا بھٹو نے کونسا 3 میں نا 13 میں گنا جانا تھا 1973 کی جنگ مین؟
اگر فرست ملے تو 1973 آئل کرائسس رپورٹ پڑھ لیں :whistle:
 
میرے بھائی تھوڑی سی مزید تحقیق کر لیں ۔ لاہور میں یہ سمٹ کانفرنس کیوں ہوئی اس کا ایجنڈا اور اہداف کیا تھے ۔
بھٹو فیصل سادات قذافی سوئیکارنو عیدی امین ان سب نے کیا کردار ادا کیا ۔ ؟ ان سب کی اہمیت عیاں ہو جائے گی ۔
ویسے آپ جیسی باخبر ہستی کی جانب سے یہ معلومات حیران کن ہیں ۔
 
جب سمٹ سے 6 مہینے پہلے تیل بند تھا اور آپ کہہ رہے ہیں وہ سمٹ نہیں آ رہا تھا اس کا مطلب سمٹ کا تیل سے کوئی لینا دینا نہیں تھا :bighug:
 
عاطف بٹ

محفلین
یہاں بھی آپ بغیر سوچے سمجھے الفاظ کا ستعمال کر گئے ہیں۔۔بھائی اگر ان لوگوں کی حالت آپ پر "مشتبہ "ہوتی تو آپ یہ کیسے کہہ سکتے تھے کہ " ان لوگوں کے الحاد اور بے دینی والی بات پر میں قائم ہوں"۔۔۔ کسی کے الحاد پر اتنے وثوق سے قائم ہونا اور پھر کہنا کہ مشتبہ ہوں۔۔اشتباہ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ اسکا مطلب یہی ہوتا ہے کہ آپکو یقینی علم نہیں ہے بس ایک شبہ سا ہے اور کہاں یہ کہ جہ میں توق انکے الحاد کی بات پر قائم ہوں۔۔۔ کیا یہ اشتباہ ہے؟
حضور والا، یہ میں نے ان کی طرف سے بیان کی جانے والی حیثیت کے بارے میں کہا تھا ورنہ میرے نزدیک ان کی الحاد و بےدینی والی حیثیت میں کوئی شبہ یا ابہام نہیں۔
 
Top