مشکل کام!!!

ام عبدالوھاب کیا دانتوں کی تعداد سے ہاتھیوں کی عمر کا تعین نہیں ہوسکتا ہے؟شاید ایک مراسلے میں آپ نے حلال جانوروں کے بارے میں لکھا تھا.
آپ پروفیسر ہیں،زیادہ علم رکھتے ہیں۔ میں نے چونکہ کوئی بیالوجی یا کوئی زووالوجی نہیں پڑھی اس لیئے مجھے تو ان جانوروں کا علم ہی ہوگا جو قربانی کے لئے آتے ہین یا گھروں میں پالے جاتے ہیں۔میں نے کبھی ہاتھی نہیں پالا
 
چلیں یہ بتائیں. جنت میں قربانی کے جانور ادھر اُدھر گھوم پھر رہے تھے لیکن ایک بکرا بیٹھا ہوا تھا. کیوں؟
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
اگر آپ کی مرضی کی... تو پھر لفظ تحفہ ہٹا دیتا ہوں.
:cautious: تو آپ اپنی مرضی سے مجھے تفسیر سعدی یا تفہیم القرآن یا ضیاء القرآن یا تفسیر قرطبی یا تفسیر ابن کثیر یا ریاض الصالحین یا صحیح مسلم یا the sealed nectar یا ضیاء النبی یا (ایک لمبی فہرست ہے کتنے نام لکھوں) "تحفہ" دے دیں:cool:
یہ تو بس آئیڈیا دیا میں نے۔۔۔۔ :p:sneaky:
 
پروفیسر صاحب کیا یہ مشکل کام تھا؟؟؟ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
میرے نانا ابو سے شروع ہوا ہے اور چلتا آ رہا ہے (میں نہیں جانتی،شاید اس سے بھی پہلے سے ہو،لیکن ہم نے بس نانا کی کتابیں دیکھی ہیں سسرال اور میکے دونوں جگہ :) )
بہت خوب۔۔۔۔۔میرے بیٹے کو بہت شوق ہے۔جتنے پیسے اسکے پاس ہوتے ہیں سب کی اسلامی کتابیں لے آتا ہے۔
 
Top