ام عبدالوھاب
محفلین
آپ پروفیسر ہیں،زیادہ علم رکھتے ہیں۔ میں نے چونکہ کوئی بیالوجی یا کوئی زووالوجی نہیں پڑھی اس لیئے مجھے تو ان جانوروں کا علم ہی ہوگا جو قربانی کے لئے آتے ہین یا گھروں میں پالے جاتے ہیں۔میں نے کبھی ہاتھی نہیں پالاام عبدالوھاب کیا دانتوں کی تعداد سے ہاتھیوں کی عمر کا تعین نہیں ہوسکتا ہے؟شاید ایک مراسلے میں آپ نے حلال جانوروں کے بارے میں لکھا تھا.