یاز سواتی، گلگتی، ہنزوئی، کلر کہاری کے بعد یاز مشک پوریا (مزید بھی ہوں گے)اور مشک پوری سر کر ڈالی
آج توقع کے برخلاف رش کافی کم تھا
شاید موسم امتحانات کی برکت سے۔۔۔نتھیاگلی بازار میں خلافِ معمول کافی کم رش تھا اور زیادہ تر ریسٹورنٹ بند پڑے تھے
اس عمدہ انسان کو میرا غائبانہ سیلوٹ۔پارک میں صرف ایک چوکیدار ہی تھا جو کہ برف پہ راستہ بھی بنا رہا تھا اور شاید گھر کے لئے لکڑیاں بھی اکٹھی کر رہا تھا۔ اس نے بتایا کہ گیٹ تین بجے بند ہو جاتے ہیں، لیکن میں آپ کا چار بجے تک انتظار کروں گا۔ اس نے ہمیں اپنا موبائل نمبر بھی دے دیا کہ اگر چار بجے سے لیٹ ہو جائیں تو اس کو بتا سکیں، تاکہ وہ مزید کچھ انتظار کر سکے۔
اصلاح سخن میں پوسٹ کرنا تھاجس میں کچھ منتخب کلام درج ذیل ہے
لگتا ہے بچپنا ابھی تک گیا نہیںبرف کی ایسی صاف اور ہموار سطح دیکھ کر ہم نے بھی مواقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور بہت کچھ الم غلم تحریر فرمایا، جس میں کچھ منتخب کلام درج ذیل ہے۔
یہ تصاویر بہت دلچسپ لگیں۔ اتنی ٹھنڈ میں بھی اردو محفل کو فراموش نہیں کیا آپ نےبرف کی ایسی صاف اور ہموار سطح دیکھ کر ہم نے بھی مواقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور بہت کچھ الم غلم تحریر فرمایا، جس میں کچھ منتخب کلام درج ذیل ہے۔