محمد تابش صدیقی
منتظم
چار اسٹینٹ ڈلے، تین ہوئے بائی پاس
"تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا"
"تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا"
یہ تو سیاسی نہیں ہوگیا، آپ کیا پی ٹی آئی کے لیے اشعار لکھ رہے ہیںچار اسٹینٹ ڈلے، تین ہوئے بائی پاس
"تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا"
غلط مصرعہ اٹھا لیا آپ نے ذرا یہ مصرعہ دیکھیے کیسا چست بیٹھ رہا ہے بقول یوسفی زنانہ لباس کی طرح ۔ عیہ کہا اس نے مرے نزدیک آ کر
"مائی نیم از شیلا، شیلا کی جوانی"
خالی جگہ چھوڑ کر آپ نے تجسس میں ڈال دیا۔۔۔غلط مصرعہ اٹھا لیا آپ نے ذرا یہ مصرعہ دیکھیے کیسا چست بیٹھ رہا ہے بقول یوسفی زنانہ لباس کی طرح ۔ ع
" ----------------- میں تیرے ہاتھ نہیں آنی"
مکمل مصرعہ نقص امن کا باعث ہو نہ ہو لیکن کچھ منفی درجہ بندیاں تو دلا ہی دے گا