کچھ تو نہاری کھائی تھی، کچھ ہوا کھنگال بھی "دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی "
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #121 کچھ تو نہاری کھائی تھی، کچھ ہوا کھنگال بھی "دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی "
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #122 نان دس کھا کر بھی شاید وہ ابھی تک بھوکا تھا "جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا "
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #124 میں ظلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنی خفیہ رکھی رقم کو "شررفشاں ہوگی آہ میری ، نفس مرا شعلہ بار ہو گا"
میں ظلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنی خفیہ رکھی رقم کو "شررفشاں ہوگی آہ میری ، نفس مرا شعلہ بار ہو گا"
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #125 روزِ نکاح جب ملیں گی جو سلامیاں مجھے "آپ بھی شرمسار ہو ، مجھ کو بھی شرمسار کر "
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #126 بے خطر جیب سے میری روپے وہ لے بھاگی " عقل ہے محو تماشائے لبِ بام ابھی"
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #127 کبھی چمٹی ہوئی بیوی بھی یاد آتی ہے شوہر کو "کھٹک سی ہے جو سینے میں غمِ منزل نہ بن جائے"
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #128 گھڑی میری وہ اٹھا لے گیا جاتے جاتے "ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے"
محمد تابش صدیقی منتظم جولائی 3، 2019 #130 رات کھائی ہے نہاری اور پیالہ کھیر کا "صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا"
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #131 بیوی کے جب ہاتھ موبائل مرا لگ جاتا ہے "مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا "
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #132 "سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا " چپکے سے روز ملتی ہے تجھ سے شبانہ کیا
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #133 "یہ آرزو تھی تجھے گُل کے روبرو کرتے" تم اور گُل خاں بے تاب گفتگو کرتے
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #134 کانوں میں لگے مائک اتارے گا تو پھر "شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات " آخری تدوین: جولائی 3، 2019
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #136 ورلڈ کپ میں پاکستان کے آخری میچ کے لیے آخر میں میچ کھیلتے یہ خوب سوچنا "سچ کہتے ہیں کہ گھاس کے نیچے کنواں نہ ہو "
ورلڈ کپ میں پاکستان کے آخری میچ کے لیے آخر میں میچ کھیلتے یہ خوب سوچنا "سچ کہتے ہیں کہ گھاس کے نیچے کنواں نہ ہو "
جاسمن لائبریرین جولائی 3، 2019 #138 میں وحشت جنوں ہوں مری مشت خاک کو پھرتی ہیں در بہ در یہ ہوائیں لیے ہوئے آس فاطمی واشنگ مشین لگا کر دھوئے تھے جو کپڑے "پھرتی ہیں در بدر یہ ہوائیں لیے ہوئے"
میں وحشت جنوں ہوں مری مشت خاک کو پھرتی ہیں در بہ در یہ ہوائیں لیے ہوئے آس فاطمی واشنگ مشین لگا کر دھوئے تھے جو کپڑے "پھرتی ہیں در بدر یہ ہوائیں لیے ہوئے"
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #139 ہائے اللہ! کروں بجلی کا بل آتے ہی "لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں "
عرفان سعید محفلین جولائی 3، 2019 #140 "اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا" چانٹا گر اک جڑا نہیں ہوتا آخری تدوین: جولائی 4، 2019