ایچ اے خان
معطل
ایک مصری کلمہ شہادت پڑھ رہاہے جبکہ پولیس اس کو گرفتار کررہی ہے۔ کلمہ شہادت پڑھنے والے بھی کبھی گرفتار ہوئے ہیں؟
کلمہ والوں کے لئے ہی تو زمین تنگ کی جاتی ہے بھیا ۔ایک مصری کلمہ شہادت پڑھ رہاہے جبکہ پولیس اس کو گرفتار کررہی ہے۔ کلمہ شہادت پڑھنے والے بھی کبھی گرفتار ہوئے ہیں؟
متفق۔کلمہ والوں کے لئے ہی تو زمین تنگ کی جاتی ہے بھیا ۔
ازہر والوں اور اخوان میں اختلافات کیوں ہیں جبکہ دونوں ہی سیاسی اسلام پسند ہیں اور ظاہراَ ایک ہی نظریہ رکھتے ہیں؟
افسوس ناکمتفق۔
لیکن
کلمہ گو کلمہ گو کو مار رہا ہے بھائی!
یہ بتائیں کہ شیخ حسن شحاتہ کو کیوں قتل کیا گیا ۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی ادھر اعلانیہ متعہ ہورہا تھا کیونکہ جو وڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی تھی اس میں نیچے کمنٹ میں کہا گیا تھا کہ اس دوران کچھ برہنہ خواتین کو بھاگتے دکھایا گیا تھا۔نہیں حسان بھائی۔۔۔ ان میں بڑے اختلافات ہیں۔۔ ازہر والے نسبتا معتدل اور امن کی بھاشا پر یقین رکھتے ہیں اور صوفی ازم کی طرف مائل ہیں۔۔۔ ازہر شریف نے یہ فتوی بھی دیا ہوا ہے کہ مذہب جعفری کو بھی اگر کوئی شخص قبول کر کے عمل کرتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔
لیکن اخوانی نسبتا شدت پسند ہیں۔۔ مرسی نے اپنے دور کے آخری ایام میں اس جلسے میں شرکت کی تھی جس میں شیعوں کو کافر قرار دیا گیا تھا اور جس کے بعد سلفیوں کی جرات اس حد تک پہنچ گئی کہ انہوں نے دن دیہاڑے شیعہ عالم دین حسن شحاتہ اور ان کے ساتھیوں کو ڈنڈو ں سے مار مار کر قتل کر دیا تھا۔
لیکن اخوانی نسبتا شدت پسند ہیں۔۔ مرسی نے اپنے دور کے آخری ایام میں اس جلسے میں شرکت کی تھی جس میں شیعوں کو کافر قرار دیا گیا تھا اور جس کے بعد سلفیوں کی جرات اس حد تک پہنچ گئی کہ انہوں نے دن دیہاڑے شیعہ عالم دین حسن شحاتہ اور ان کے ساتھیوں کو ڈنڈو ں سے مار مار کر قتل کر دیا تھا۔
یہ بتائیں کہ شیخ حسن شحاتہ کو کیوں قتل کیا گیا ۔۔۔ ۔۔۔ کیا واقعی ادھر اعلانیہ متعہ ہورہا تھا کیونکہ جو وڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی تھی اس میں نیچے کمنٹ میں کہا گیا تھا کہ اس دوران کچھ برہنہ خواتین کو بھاگتے دکھایا گیا تھا۔
اگر ایسا کچھ ہے تو پھر سلفی سیاسی جماعتوں کو تو اخوان کا سیاسی حلیف ہونا چاہیے تھا، وہ کس لیے اخوانیوں کی مخالفت کر رہے ہیں؟
ضمناَ، یہ کہنا زیادہ بعید از حقیقت نہیں ہے کہ مذہبی شدت پسندی ہی عربوں کی عقب ماندگی کی اہم وجہ ہے۔
مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے