مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

الف نظامی

لائبریرین
شرف انسانی کے لحاظ سے عام انسانوں میں فرق کا عملی انکار زیادہ تر غیر مسلموں کی طرف سے دیکھنے میں آتا ہے۔ فلسطین کے انسانوں کو دو ٹانگوں والے جانور ، گراس ہوپر ، ڈاگز ،non-existent people کہا جاتا ہے۔

اب ان مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے یہودیوں کو اپنے برابر کہنا کیسا لگتاہے آپ سب کو۔

یقینا آپ سب سفاکی کی اس سطح پر نہیں پہنچنا چاہیں گے جہاں وہ ہیں۔ لہذا عملی طور پر دنیا میں انسان برابر نہیں۔ فرق کیا جاتا ہے۔

یہی وہ موضوع ہے جو اس تحریر کا بنیادی خیال ہے جس پر کسی نے تبصرہ کرنے کی زحمت نہیں کی اور غیر متعلقہ مباحث سے اصل موضوع سے توجہ ہٹانے میں شعوری و لاشعوری طور پر اپنا کردار ادا کیا۔
 

سید رافع

محفلین
اختلاف کی شدت اور اس کے نتائج پر منحصر ہے۔ اختلاف ہمیشہ تو برا نہیں ہوتا۔
راتوں کو نماز پڑھتے اور دن کو تلاوت کرتے مردوں کو نہروان کے مقام پر آل محمد ص اور انکے ساتھیوں نے قتل کیا۔ آپ اس اختلاف کی شدت کو کیسے دیکھتے ہیں؟
 
Top