سید عمران
محفلین
جلدی جلدی سوچ لیں...😱😱
یہ تو میں نے کبھی سوچا ہی نہیں!!!
ہمیں کسی اور کو بھی یہی سوچوانا ہے!!!
جلدی جلدی سوچ لیں...😱😱
یہ تو میں نے کبھی سوچا ہی نہیں!!!
جلدی جلدی سوچ لیں...
ہمیں کسی اور کو بھی یہی سوچوانا ہے!!
شکر ہے آپ نے ہمارے ناں کرنے سے پہلے ہی ناں کردیا...ہممممممممممممممممممممممم۔ سوچ لیا!! خدا کے فضل سے مجھے غیب کا علم نہیں ہے۔ 😱
مزا تو تب آئے گا جب آپ رافع کی باتوں کا رد کریں گے پھر دیکھتے سادات کے اختلاف سے کیا نکلتا ہے۔ 🙂بہوت مجا آرہا رے بھیا!!!
پھر ہمیں ناہی توہار لوگن کے مجا آوے گا!!!مزا تو تب آئے گا جب آپ رافع کی باتوں کا رد کریں گے پھر دیکھتے سادات کے اختلاف سے کیا نکلتا ہے۔ 🙂
اختلاط سے تو نکل سکتا ہے...مزا تو تب آئے گا جب آپ رافع کی باتوں کا رد کریں گے پھر دیکھتے سادات کے اختلاف سے کیا نکلتا ہے۔ 🙂
آپ کے سوچوانے سے کون سوچے گا بھلا۔۔۔ جلدی سے کوئی ہتھوڑے والے جج صاحب ڈھونڈئیے جو آرڈر آرڈر آرڈر کہہ کر گل مکائیں۔جلدی جلدی سوچ لیں...
ہمیں کسی اور کو بھی یہی سوچوانا ہے!!!
جلدی میں رد سے پہلے "و" لگا لیا۔۔۔ میکوں بھی نا دو کے چار نظر آنے لگے ہیں آج کل۔ بلکہ صرف آج۔ بچ کے رہئیے گا روفی بھیا۔مزا تو تب آئے گا جب آپ رافع کی باتوں کا رد کریں گے پھر دیکھتے سادات کے اختلاف سے کیا نکلتا ہے۔ 🙂
بولے تو حل...اختلاط سے تو نکل سکتا ہے...
جب ہم پیش پڑھ لیتے ہیں تب آپ زیر زبر پیش کرتی ہیں...آپ کے سوچوانے سے کون سوچے گا بھلا۔۔۔ جلدی سے کوئی ہتھوڑے والے جج صاحب ڈھونڈئیے جو آرڈر آرڈر آرڈر کہہ کر گل مکائیں۔
یاد رہے کہ گل پر زبر ہے پیش نہیں۔
یہ سب عمر کا تقاضا ہے!!!جلدی میں رد سے پہلے "و" لگا لیا۔۔۔ میکوں بھی نا دو کے چار نظر آنے لگے ہیں آج کل۔ بلکہ صرف آج۔ بچ کے رہئیے گا روفی بھیا۔
لڑی نہ تے مکے گی اور نہ چلے گی۔ ہوا سے باتیں کرے گی۔جب ہم پیش پڑھ لیتے ہیں تب آپ زیر زبر پیش کرتی ہیں...
ہمیشہ کی طرح صحیح بات غلط بات کے بعد کرنے میں پیش پیش رہتی ہیں...
.
.
.
.
ہن چلا لو لڑی...
یا مکا لو لڑی!!!
عمر و عیار کو جانیں ہم تو بس۔یہ سب عمر کا تقاضا ہے!!!
پھر مانتے ہیں نا آپ مجھے !!!!عبد الرؤوف صاحب کو غیب کا علم ہے؟!! 😱😱
یہ دونوں آپ کے پڑوسی ہیں بھلا؟؟؟عمر و عیار کو جانیں ہم تو بس۔
ہمارے ایسے پڑوسی ہوتے تو ہم بھی انھی جیسے ہوتے لیکن ہم تو بہت ہی سیدھے سے ہیں۔یہ دونوں آپ کے پڑوسی ہیں بھلا؟؟؟
توبہ توبہ...پھر مانتے ہیں نا آپ مجھے !!!!
یہ اسی تحریر کو سمجھنے کا مقدمہ ہے۔تحریر تو بھول ہی گئی۔
یہ باتیں تو ثابت کرتی ہیں کہ پوری کی پوری دونوں پڑوسیوں پہ گئی ہیں!!!ہمارے ایسے پڑوسی ہوتے تو ہم بھی انھی جیسے ہوتے لیکن ہم تو بہت ہی سیدھے سے ہیں۔
مسوم بھیا گھومتے گھامتے محفل کاراستہ بھول چکے ہیں۔توبہ توبہ...
کم از کم ہم تو آپ کو ہرگز عالم غیب نہیں مانتے...
ہاں عالم عیب ضرور مانتے ہیں...
غیر مسوم بھیا کے عیبوں کا!!!