ئ
پہلے اپنا شناختی کارڈ تو بنواؤ۔جی بس اب جلدی سے کوئی ۔۔۔۔۔۔ دیکھنا شروع کردیں
پہلے اپنا شناختی کارڈ تو بنواؤ۔جی بس اب جلدی سے کوئی ۔۔۔۔۔۔ دیکھنا شروع کردیں
کہیں نہ جائیے گا۔ نیرنگ خیال اور ناچیز محفل پہ آستانہ کھولنے کی کافی عرصے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ سو تھوڑا سا انتظارمیں تو تب بھی ایمپریس ہو گیا تھا۔
گو کہ میں پیری مریدی کے خلاف ہوں، مگر میرے خیال میں، میرے اندر مریدی اختیار کرنے کے جملہ لوازمات بدرجہء اتم موجود ہیں۔
اپنا دھیان خود رکھنا پڑے گا۔
کسی کو کچے دھاگے سے باندھ کر لانا ہو۔۔۔۔ ایسے پیکیج کی کیا قیمت ہے بھلا۔علمی وقار! آپ ہمارے پہلے مرید ہوں گے۔ آپ کو ہم خصوصی پیکیج دیں گے ان شاءاللہ۔
اس لیے کہیں مت جائیے گا۔
خاموشی کو اتفاق نہ سمجھا جائے نہ لکھا جائے۔گن کے صرف تین لوگ ان کے موقف سے اختلاف کر رہے ہیں۔ آپ کو پوری محفل کا مجموعی اختلاف کہاں نظر آیا؟
شفاف اور وسیع میٹھے پانی کا دریا کہاں ہے؟ظاہر ہے۔ جو شخص طاعون زدہ کنوئیں سے پانی پی رہا ہے پہلے تو اسکو شفاف جھرنے اور وسیع میٹھے پانی کے دریا کی طرف آنا ہو گا۔ اخلاص کا سفر تو اس مٹھاس کے بعد شروع ہو گا۔
چند کتب کے نام بمعہ مصنفین لکھ دیجیے۔اس پر بے شمار کتابیں منظر عام پر آچکیں ہیں اور ڈاکٹرز اپنے بیوی بچوں کے باوجود احتجاج کر رہے ہیں۔
نشان دہی کیجیے تاکہ پچھلے دنوں کی ساری بوریت دور ہونے کا مزید سامان ہو سکے۔آپ جیسے گذشتہ 19 سالوں میں یہاں بہت آئے اور چلے گئے ۔ آپ تو بہت چھوٹا کیس ہیں ۔ یہاں بڑے بڑے کیسز نمٹائے ہیں ۔ یقین نہ ہو 2000 کی دہائی کے میرےمراسلے پڑھ لیں ۔ بات سمجھ آجائے گی ۔ اگر آجائے تو ۔۔۔
آمین!مسئلہ مجھے تو خود پرستی کے زعم میں دوسروں کو مسلمان کرنے کا لگتا ہے ۔ اس راستے پر جتنے استعارے ، فلسفے ، ذاتی یا متفق رائے ملیں بطور اسلحہ استعمال کر کے دوسروں پر پھینک دینے سے اصلاح کا ہونا بعید ہے کیونکہ ۔ ہر گروہ جو کہ اس کے پاس ہے اسی کو لے کر خوش ہے ۔ جس کی راہ پر کھینچ رہے ہو اس سے جاننے کی کوشش کی کہ وہ اس سلسلے میں کیا کہتا ہے ۔ یہ جسے اس نے پیغام دے کر بھیجا اس نے کیا کہا، کیا یا ہدایت دی ہے ؟؟
افسوس تو اس بات کا ہے کہ اللہ کی راہ دکھانے والے اللہ کی کلام یعنی قرآن کریم اور رسول اللہ کی دی ہوئی ہدایات جیسے صحیح احادیث سے ثابت شدہ دین سے نہیں جوڑتے بلکہ ان بابوں ، فقیروں فقیہوں اور اپنے تئیں بزرگوں سے جوڑنے اور انہیں بطور حجت استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو خود اللہ کے دربار میں اس کی رحمت کے طلب گار ہیں ۔ اسی طرح اہل بیت کا نام استعمال کرنے اور ان کی محبت کی آڑ میں انکار حدیث کا راستہ کھولنے کی کوشش کرنے والے اپنی ہی فلسفیانہ موشگافیوں میں لوگوں کو الجھانے کی کوشش کرتے ہیں اور اگر کوئی اختلاف کرے تو تو تڑاخ ، گالی گلوچ جیسے بے اصل باتیں کرتے ہیں ۔
اپنی اپنی جگہ پر اللہ سے دعا کریں میں بھی کرتاہوں آپ بھی کریں ۔
اے ہمارے رب ہمارے لیئے حق بات کو حق سمجھنے کے لئے واضح فرما دے اور ہمیں اس کی اتباع کی توفیق عطا فرما آمین
اے ہمارے رب ہمارے لئے باطل کی پہچان بطور باطل واضح فرما دے اور ہمیں اس سے اجتناب کی توفیق عطا فرما آمین۔
چند کتب کے نام بمعہ مصنفین لکھ دیجیے۔
اس کی درخواست بھی نبیل بھائی کو دے دی ہےئ
پہلے اپنا شناختی کارڈ تو بنواؤ۔
آپ کے لیے خاص اسپیشل آفر...یہاں لوگوں کی جان پہ بنی ہے، اتنے دقیق سوال پہ سوال نکالے جا رہے ہیں علمی وقار کی طرف سے اور ایک جواب ہمیں نہیں مل رہا اور آپ کو مجا آ رہا ہے۔
لگتا ہے کہ آج کل آپ بس تفریح لینے آ رہے ہیں اِدھر۔
افراتفری تو زندگی دے رہی ہے...لگتا ہے کہ آج کل آپ بس تفریح لینے آ رہے ہیں اِدھر۔
شکر ہے میرا نام نہیں ہے اس فہرست میں۔
آپ کا جملہ " تم سب کی عزت سے شروع کرو۔ یہاں تک کہ کنعان بن نوح کی۔۔۔"تمھیں شعور نہیں۔ نا ہی تمھارے ہاتھ کوئی فرقان ہے۔ تم سب کی عزت سے شروع کرو۔ یہاں تک کہ کنعان بن نوح کی کہ نوح نے بہرحال انہیں اپنی کشتی کی طرف پکارا تھا۔
رافع بھائی، اگلے فیز میں داخل ہو چکے ہیں۔ اب آپ بھی اُدھر ہی تشریف لے آئیے۔آپ کا جملہ " تم سب کی عزت سے شروع کرو۔ یہاں تک کہ کنعان بن نوح کی۔۔۔"
جناب! آپ نے غیرمہذب الفاظ کے استعمال سے
اپنی ہی بات کی نفی کئی بار کی ہے۔
آپ نے تمام مراسلے پڑھے نہیں۔آپ کا جملہ " تم سب کی عزت سے شروع کرو۔ یہاں تک کہ کنعان بن نوح کی۔۔۔"
جناب! آپ نے غیرمہذب الفاظ کے استعمال سے
اپنی ہی بات کی نفی کئی بار کی ہے۔
جناب! یہ لڑی کئی دن سے بہت توجہ سے پڑھ رہی ہوں۔ آپ کے "تم" سے آگے بھی بہت سے الفاظ ہیں جو آپ اپنے مخاطبین سے فرما رہے ہیں۔آپ نے تمام مراسلے پڑھے نہیں۔
اولا یہ اصلاح عقل کی لڑی ہے۔ دوئم یہ صاحب مطلب اور مراد میں فرق تیسری بار بھی سمجھ نہ پائے۔ دسیوں بار سمجھایا۔ مشورے دیے۔ مثالیں دے کر سمجھایا۔ لفظ تم کے بارے میں پہلے بھی عرض کی تھی، شاید آپ نے یہ لڑی پڑھی ہی نہیں ہے۔ یہ لفظ تم اصلا برا نہیں۔ یہ عقل کو متوجہ کرنے کے استعمال ہوتا ہے۔ عقل کی طہارت کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے تاکہ تکلف ایک طرف رکھ کر ذہن اصل بات کی طرف متوجہ ہو اور ضد چھوڑ دے۔ آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی کہ یہ لڑی مقفل سمجھیں، یہ لڑی محفل کے کھیل ہی کھیل والے ماحول سے مطابقت نہیں رکھتی۔
اقبالِ جرمہم تو نامی گرامی بے دماغ ہیں۔
نہ عقل کم نہ زیادہ۔ سرے سے ہے ہی نہیں۔
کون سا مجرم دیکھا یوں دھڑلے سے اقبالِ جرم کرتے۔اقبالِ جرم