ظفر احمد
محفلین
بدتمیز نے کہا:ظفر بونگیاں مارنے سے پرہیز کریں۔ میرا سیریس بات پر بحث کرنے کا موڈ ہو رہا ہے
ایسا نہ کریں پلیز !!!!!
میں تو آج سنجیدہ ہوں بحث میں، میں نہیں پڑنا چاہتا۔
بدتمیز نے کہا:ظفر بونگیاں مارنے سے پرہیز کریں۔ میرا سیریس بات پر بحث کرنے کا موڈ ہو رہا ہے
ظفر احمد نے کہا:میں آج سے ہفتہ سنجیدگی منا رہا ہوں
ظفر احمد نے کہا:میں تو آج سنجیدہ ہوں بحث میں، میں نہیں پڑنا چاہتا۔
بدتمیز نے کہا:ظفر بونگیاں مارنے سے پرہیز کریں۔ میرا سیریس بات پر بحث کرنے کا موڈ ہو رہا ہے
ظفر احمد نے کہا:بس کچھ ہڈی اور کچھ کھال ہے
بدتمیز نے کہا:بھابھی سچ مچ میکے سے واپس آ گئیں ہیں یا کوئی سیریس مسئلہ ہے؟
بدتمیز نے کہا:میں ذرا کچن کی راہ لوں۔
بدتمیز نے کہا:نہیں یہاں کوئی بلی نہیں۔ اور کچن میں چوہے پھپھو اور چچی بھی یہی کہا کرتی تھیں۔ کافی بزرگانہ قسم کی طبعیت پائی ہے آپ نے اس میں زنانہ اقسام کی شفقت ڈالنے سے پرہیز کریں۔
بدتمیز نے کہا:جیب سے ڈسپرین کا پتہ نکالا اور سارے کا سارا مخالف پر خالی کر ڈالا۔