یہ کیسا سوال ہوا طلاقوں کی وجہ سے مطلب اس شہر میں کوئی گھر بھی سلامت نہیں؟کونسا شہر طلاقوں کی وجہ سے مشہور ہے؟
یہ کیسا سوال ہوا طلاقوں کی وجہ سے مطلب اس شہر میں کوئی گھر بھی سلامت نہیں؟
یہی شہر یقیناً سب سے زیادہ لبرل بھی ہوگاکونسا شہر طلاقوں کی وجہ سے مشہور ہے؟
مجھے تو نیویارک لگتا ہے جہاں نیشنیلٹی کے لیے شادی کی جاتی ہو گی اور پھر طلاق ہو جاتی ہو گییہی شہر یقیناً سب سے زیادہ لبرل بھی ہوگا
کوشش جاری رکھئے۔مجھے تو نیویارک لگتا ہے جہاں نیشنیلٹی کے لیے شادی کی جاتی ہو گی اور پھر طلاق ہو جاتی ہو گی
ریاض؟کونسا شہر طلاقوں کی وجہ سے مشہور ہے؟
گویہاں شرح بڑھ رہی ہے مگر اتنی نیک نامی اس کا حصہ نہیں ۔رائے
میں سمجھا پانچویں شادی کے لئے پہلی کو طلاق تو دینی پڑتی ہو گی۔گویہاں شرح بڑھ رہی ہے مگر اتنی نیک نامی اس کا حصہ نہیں ۔رائے
اگر شادیوں کا ذکر ہوتا تو شاید لاس ویگس کا ذکر ہوتاکونسا شہر طلاقوں کی وجہ سے مشہور ہے؟
گویہاں شرح بڑھ رہی ہے مگر اتنی نیک نامی اس کا حصہ نہیں ۔رائے
اگر شادیوں کا ذکر ہوتا تو شاید لاس ویگس کا ذکر ہوتا
خوب۔ اچھی تحقیق ہے۔ کچھ تحقیق ماضی قریب کی بھی کر لیں۔
اس کے بعد یہ سوال پوچھیں کہ کونسا شہر شادیوں کے لیے مشہور ہے تا کہ وہاں ہجرت کرنے کے بارے میں سوچا جا سکےکونسا شہر طلاقوں کی وجہ سے مشہور ہے؟
اب کیا فائدہاس کے بعد یہ سوال پوچھیں کہ کونسا شہر شادیوں کے لیے مشہور ہے تا کہ وہاں ہجرت کرنے کے بارے میں سوچا جا سکے
امید پر دنیا قائم ہے زیک، کیا پتہاب کیا فائدہ
نکاحوں سے پہلے طلاقوں کا فیصلہ تو ہونے دو یارو۔۔۔۔ ۔ ایسی بھی کیا جلدی ہے ؟کثیرالازدواجیت کے لئے تو انڈونیشیا نے کافی شہرت حاصل کی ہے۔ یہ ربط دیکھئے گا۔