یاز
محفلین
کون سی ایسی مسجد ہے جس پر ہر وقت بادل اپنا سایہ کئے رکھتے ہیں؟
مسجدِ غمامہ۔
کون سی ایسی مسجد ہے جس پر ہر وقت بادل اپنا سایہ کئے رکھتے ہیں؟
نبی کریم ص نے یہاں نمازِ استسقاء ادا کی تھی نہ صرف تب بارش ہوئی تھی بلکہ اب تک بادل چھائے رہتے ہیںمسجدِ غمامہ۔
نبی کریم ص نے یہاں نمازِ استسقاء ادا کی تھی نہ صرف تب بارش ہوئی تھی بلکہ اب تک بادل چھائے رہتے ہیں
مگر انٹرنیٹ پر اس مسجد کی تصاویر میں تو سورج بھی ہے۔نبی کریم ص نے یہاں نمازِ استسقاء ادا کی تھی نہ صرف تب بارش ہوئی تھی بلکہ اب تک بادل چھائے رہتے ہیں
بھیا یہ مسجد میں نے بھی نہیں دیکھی بس پڑھا ہے؟مگر انٹرنیٹ پر اس مسجد کی تصاویر میں تو سورج بھی ہے۔
ہاہیہ معلومات عامہ نہیں معلومات خاصہ کے سوالات ہیں
برصغیر پر ایک سو سات سال تک 4 عورتوں نے حکمرانی کی ہے عرصہ تھا 1819 تا 1926
حکمران خواتین کے نام بتائیں؟
بہت زبردست یاز بھائیآج تو تاک تاک کے زبردست معلوماتی سوالات ڈال رہی ہیں آپ۔ بخدا اس کا بھی پہلے کبھی نہ سنا تھا۔
پہلا خیال تو آپا وکٹوریہ کا آیا، زمانہ جن کو ملکہ وکٹوریہ کے نام سے پکارتا تھا۔
مزید تلاش بسیار پہ بھوپال کی بیگمات کی بابت آگاہی ہوئی۔
پہلی باجی قدسیہ بیگم ہیں جن کا عرصۂ نوابیت 1819 سے 1837 تک کا تھا۔
دوسری آپا سلطان شاہ جہاں بیگم ہیں جو 6 سال کی عمر میں 1844 میں تخت پہ متمکن ہوئیں اور 1901 میں بوجۂ وفات تخت خالی کیا۔
تیسری شخصیت آنٹی سکندر بیگم کی ہے جو اصل میں سلطان شاہ جہاں بیگم کی والدہ تھیں۔ انگریزوں کے دل میں نجانے کیا سمائی کہ 1860 سے 1868 تک کے عرصے میں ان کو بادشاہ یا نواب تسلیم کر لیا۔
چوتھی اور آخری شخصیت آپا کیخسرو جہاں کی ہے جو 1901 سے 1926 تک تخت پہ فائز رہیں۔
اگلا سوال
قائداعظم کی وفات پر پرچم کتنے دن تک سرنگوں رہا؟
اکتالیس دن کیوں نہیں؟چالیس دن
چالیس کی اہمیت پہ روشنی ڈال چکے ہیں "اے اے عزیز" صاحب فورٹی رولز آف لو میں شامل اپنے خط میں۔اکتالیس دن کیوں نہیں؟
یوریکا یوریکا استاد جیچالیس کی اہمیت پہ روشنی ڈال چکے ہیں "اے اے عزیز" صاحب فورٹی رولز آف لو میں شامل اپنے خط میں۔
اگلا سوال
دنیا میں ایک ایسا جانور بھی موجود ہے جس کی مادہ نہیں ہوتی جانور کا نام بتائیں؟
کون سی ایسی مسجد ہے جس پر ہر وقت بادل اپنا سایہ کئے رکھتے ہیں؟
مسجدِ غمامہ۔
فوٹو شاپ سے بادل غائب کرنے کے بعد مسجد غمامہ:نبی کریم ص نے یہاں نمازِ استسقاء ادا کی تھی نہ صرف تب بارش ہوئی تھی بلکہ اب تک بادل چھائے رہتے ہیں
غلط معلومات میں اضافہ کیسا لگا؟شکریہ۔ اچھا معلوماتی سوال تھا۔ میں نے اس مقام کی بابت پہلی بار سنا ہے آج۔
یہی اس لڑی کا مقصد بھی ہے کہ سب کی معلومات میں اضافہ ہو۔
غلط معلومات میں اضافہ کیسا لگا؟
اگلا سوال
دنیا میں ایک ایسا جانور بھی موجود ہے جس کی مادہ نہیں ہوتی جانور کا نام بتائیں؟