بھٹو کے دور میں غالباً آغاز ہوا تھا تو بھٹو کا ہی رہا ہوگا شاید۔اگلا سوال بھی اس سے ملتا جلتا۔
کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ تو دس بارہ سال پہلے کی بات ہے۔ اس سے پہلے شناختی کارڈ کا جو نظام تھا، اس میں شناختی کارڈ نمبر 1 کس مشہور شخصیت کا تھا؟
زبردست جناب۔ جواب درست ہے۔ شناختی کارڈ نمبر 1 "قائدِ عوام" کا ہی تھا۔بھٹو کے دور میں غالباً آغاز ہوا تھا تو بھٹو کا ہی رہا ہوگا شاید۔
یہ جواب بنا نیٹ کو تکلیف دیئے ہے
قائد جاگیردارانقائدِعوامکا ہی تھا۔
وکیپیڈیا کی مانیں تو ذوالفقار علی بھٹو نے 1970 کے جنرل الیکشن کے وقت یہ نعرہ دیا تھا مزید یہ کہ 1974 میں منوج کمار نے امیتابھ بچن ، ششی کپور و زینت امان وغیرہ کو لے کر ایک فلم بھی بنائی تھی "روٹی کپڑا اور مکان"کس شخصیت نے پہلی بار روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے یا اصطلاح کا تذکرہ کیا؟
ماضی میں بھی دیکھیں ذرا۔وکیپیڈیا کی مانیں تو ذوالفقار علی بھٹو نے 1970 کے جنرل الیکشن کے وقت یہ نعرہ دیا تھا مزید یہ کہ 1974 میں منوج کمار نے امیتابھ بچن ، ششی کپور و زینت امان وغیرہ کو لے کر ایک فلم بھی بنائی تھی "روٹی کپڑا اور مکان"
کار ل مارکسماضی میں بھی دیکھیں ذرا۔
میرے علم کے مطابق جواب درست نہیں ہے۔کار ل مارکس
؟؟کس شخصیت نے پہلی بار روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے یا اصطلاح کا تذکرہ کیا؟
مشکل سوال ہے۔ گوگل بھی ہاتھ چھڑا کر بھاگ کھڑا ہوا ہے
میں نے بلھے شاہ کی بابت کہیں پڑھا تھا کہ انہوں نے "گُلی، جھُلی اور کُلی" کا ذکر کیا تھا۔مشکل سوال ہے۔ گوگل بھی ہاتھ چھڑا کر بھاگ کھڑا ہوا ہے
ویٹی کن سٹی سٹیٹمیرا ایک سوال
وہ کون سا ملک ہے جہاں بچے نہیں پائے جاتے ؟
ویٹی کن سٹی سٹیٹ
ویٹی کن سٹی سٹیٹ
جواب غلط ہے۔ ویٹیکن سٹی میں کئی سو افراد پر مشتمل سوس گارڈ کا دستہ ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔ یہ لوگ چونکہ پادری وغیرہ نہیں ہوتے اسلئے شادی کرتے ہیں اور انکی اولادیں بھی وہیں اسکولوں میں پڑھتی ہیں۔جی آپ کا جواب درست ہے کیونکہ وہاں پوپ اور پادری ہوتے ہیں جو کہ غیر شادی شدہ ہوتے ہیں
میرا بھی یہی خیال تھا۔جواب غلط ہے۔ ویٹیکن سٹی میں کئی سو افراد پر مشتمل سوس گارڈ کا دستہ ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔ یہ لوگ چونکہ پادری وغیرہ نہیں ہوتے اسلئے شادی کرتے ہیں اور انکی اولادیں بھی وہیں اسکولوں میں پڑھتی ہیں۔
سوئس گارڈز ویٹی کن کے نیشنل ہوتے ہیں، یہ بھی لکھا ہے کہ جب وہ کوئی فرد سوئس گارڈز میں شمولیت حاصل کرتا ہے تو اس کا کنوارہ ہونا شرط ہے، ہاں بعد میں وہ شادی کر سکتا ہے۔ ایک اسی طرح کی بحث یہاں بھی چل رہی تھیمیرا بھی یہی خیال تھا۔
ویسے ایک سوال یہ ہے کہ ان سوئس گارڈز کی نیشنلٹی ویٹی کن کی ہوتی ہے یا سوئٹزرلینڈ کی؟