حمیرا عدنان
محفلین
گو چاچو تو آئس لینڈ کا بتاتے ہیںسوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ رنگ روڈز کس شہر میں ہیں؟
گو چاچو تو آئس لینڈ کا بتاتے ہیںسوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ رنگ روڈز کس شہر میں ہیں؟
ٹوکیو؟سوال ۔ دنیا میں سب سے زیادہ رنگ روڈز کس شہر میں ہیں؟
میرے علم کے مطابق ٹوکیو نہیں ہے۔
بیجنگ؟میرے علم کے مطابق ٹوکیو نہیں ہے۔
سوال ۔ پاکستان کے کس شہر کے گرد مکمل رنگ روڈ بنائی جا چکی ہے؟
پاکستانی پیرس کے گرد ¿
ایہہ کیہڑا شہر اے جناب؟
میرے خیال سے لاہور کی بات کر رہے ہیں ؟ عادل بھائیایہہ کیہڑا شہر اے جناب؟
کیا یہ ٹھیک جواب ہے یاز بھائی ؟لاہور ،،،
یاز صاحب ۔ بیجنگ میں تو پاور پلے (رش آور) لایعنی ہو گا پھر تو ۔۔۔۔ قہقہہبیجنگ کی رنگ روڈز
لاہور جواب درست نہیں ہے بھائی۔ لاہور رنگ روڈ کا صرف شمالی حصہ مکمل ہوا ہے، جبکہ جنوبی حصہ ابھی بننا شروع بھی نہیں ہوا۔
شمالی حصہ بابو صابو سے شروع ہو کر نیازی چوک، محمود بوٹی، ایئرپورٹ، ڈی ایچ اے کے علاقوں سے گزرتا ہوا ڈیفنس روڈ کے نزدیک اختتام پذیر ہوتا ہے، جبکہ جنوبی حصہ فیروزپور روڈ، رائے ونڈ روڈ، بحریہ ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ وغیرہ کے گرد گھومتا ہوا بابو صابو کی جانب آئے گا۔ چنانچہ فی الوقت اس کو مکمل رنگ روڈ نہیں کہا جا سکتا۔
یاز صاحب ۔ بیجنگ میں تو پاور پلے (رش آور) لایعنی ہو گا پھر تو ۔۔۔۔ قہقہہ
پشاور والا بھی تو مکمل نہیں
جی بالکل۔ پشاور والا بھی مکمل نہیں ہے۔ نہ ہی مستقبل قریب میں اس کے مکمل ہونے کے امکانات ہیں۔ ابھی تک صرف جی ٹی روڈ سے حیات آباد تک والا پورشن مکمل ہوا ہے۔ بلکہ دس پندرہ سال پہلے سے مکمل ہو چکا ہے۔