معلوماتِ عامہ کے سوالات

یاز

محفلین
ملتان بھی نہیں۔
ویسے ملتان پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں دو لیول کی رنگ روڈز ہیں۔ ایک کو اندرونی یعنی اِنر رنگ روڈ کہا جاتا ہے جو خانیوال روڈ اور شاید وہاڑی روڈ وغیرہ کے کچھ حصوں کو ملا کے بنتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک بیرونی یعنی آؤٹر رنگ روڈ ہے جو سدرن بائے پاس، عسکری بائے پاس اور شمالی بائے پاس وغیرہ سے مل کے بنتا ہے۔
تاہم یہ دونوں رنگ روڈز مکمل لوپ پہ مشتمل نہیں ہیں۔
 
عادل اسحاق

سفید کوا ہی ہو گئے بھائی تو مان کے نہیں دے رہے :lol:
 
عادل اسحاق

محفلین
ملتان بھی نہیں۔
ویسے ملتان پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں دو لیول کی رنگ روڈز ہیں۔ ایک کو اندرونی یعنی اِنر رنگ روڈ کہا جاتا ہے جو خانیوال روڈ اور شاید وہاڑی روڈ وغیرہ کے کچھ حصوں کو ملا کے بنتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک بیرونی یعنی آؤٹر رنگ روڈ ہے جو سدرن بائے پاس، عسکری بائے پاس اور شمالی بائے پاس وغیرہ سے مل کے بنتا ہے۔
تاہم یہ دونوں رنگ روڈز مکمل لوپ پہ مشتمل نہیں ہیں۔

جس کمپنی کے پاس ٹھیکہ ہے وہ باہر کے ممالک میں پراجیکٹس فل سپیڈ سے مکمل کرتی ہے اور یہاں پاکستان میں
وہی حال :/
 
Top