یاز
محفلین
زرداری دور سے بھی پہلے کا مکمل ہے۔ میں نے پہلی بار اس پہ 2005 میں سفر کیا تھا۔ اس سے کئی سال پہلے کا بن چکا تھا شاید۔وہ تو زرداری دور سے ہی مکمل ہے
زرداری دور سے بھی پہلے کا مکمل ہے۔ میں نے پہلی بار اس پہ 2005 میں سفر کیا تھا۔ اس سے کئی سال پہلے کا بن چکا تھا شاید۔وہ تو زرداری دور سے ہی مکمل ہے
کوشش تو کریں برادرِ عزیز۔ اس لڑی کا مقصد معلومات کا تبادلہ اور علم میں اضافہ ہے۔ نہ کہ جھٹ سوال پٹ جواب۔الیکٹرا بھی رکھ لیں اور جواب بتا دیں
حیدرآباد، سندھ؟سوال ۔ پاکستان کے کس شہر کے گرد مکمل رنگ روڈ بنائی جا چکی ہے؟
حیدرآباد، سندھ؟
شاید پشاورحیدرآباد، سندھ؟
شاید پشاور
ملتان بھی نہیں۔
ویسے ملتان پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں دو لیول کی رنگ روڈز ہیں۔ ایک کو اندرونی یعنی اِنر رنگ روڈ کہا جاتا ہے جو خانیوال روڈ اور شاید وہاڑی روڈ وغیرہ کے کچھ حصوں کو ملا کے بنتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک بیرونی یعنی آؤٹر رنگ روڈ ہے جو سدرن بائے پاس، عسکری بائے پاس اور شمالی بائے پاس وغیرہ سے مل کے بنتا ہے۔
تاہم یہ دونوں رنگ روڈز مکمل لوپ پہ مشتمل نہیں ہیں۔

تکا لگانے کے لئے مذہب کی قید نہیں ہے۔مسلمانو تکا لگاؤ
تکا لگانے کے لئے مذہب کی قید نہیں ہے۔
ایوان کا اتفاقِ رائے ہو تو جواب شائع کیا جا سکتا ہے۔جناب جواب دے دیو سسپنس دی وی حد ہوندی
ایوان کا اتفاقِ رائے ہو تو جواب شائع کیا جا سکتا ہے۔
گوگل چاچو بھی جواب نہیں دے رہےایوان کا اتفاقِ رائے ہو تو جواب شائع کیا جا سکتا ہے۔
گوگل چاچو بھی جواب نہیں دے رہے
سوال کا کمال تو یہی ہے کہ گوگل سے تلاش کرنے میں آسانی نہ ہو۔ ویسے مطمئن رہیں آخر میں جواب گوگل ہی دے گا ذرا وکھرے طریقے سے۔گوگل چاچو بھی جواب نہیں دے رہے