یاز
محفلین
زینو نامی فلسفی نے؟اگلا سوال: کس فلسفی نے کہا تھا کہ اگر ایک دوڑ میں، سست رفتار دوڑنے والا، تیز رفتار دوڑانے والے سے تھوڑا سا آگے سے بھاگنا شروع کرے تو تیز رفتار اُس سست رفتار کو کبھی عبور نہیں کر سکتا؟ اور ثبوت میں کیا مثال پیش کی تھی۔
اور مثال دی تھی ایکلیس اور کھچوے کی۔