عینی شاہ
محفلین
یہ کلینک میں کیا ہو رہا ہے ابھی ڈاکٹر صاحب نے آ جانا ہے اسٹک لے کر
یہ کلینک میں کیا ہو رہا ہے ابھی ڈاکٹر صاحب نے آ جانا ہے اسٹک لے کر
پھر شروع ہو گئی بلی+یاں۔۔۔۔۔
تم مجھے منہ چڑا رہی ہو اور کیا ہو رہا ہےیہ کلینک میں کیا ہو رہا ہے ابھی ڈاکٹر صاحب نے آ جانا ہے اسٹک لے کر
پھر شروع ہو گئی بلی+یاں۔۔۔۔۔
میں تو کچھ نہیں کہہ رہی بھلکڑ بھیاپھر شروع ہو گئی بلی+یاں۔۔۔ ۔۔
پھر شروع ہو گئی بلی+یاں۔۔۔۔۔
پیشنٹ تو کوئی ہے نہی اب ہم نے کوئی نہ کوئی کام تو کرنا ہے ایم ایس صاحبپھر شروع ہو گئی بلی+یاں۔۔۔ ۔۔
پھر شروع ہو گئی بلی+یاں۔۔۔۔۔
تم نے کہیں اور جوائن کر لیا ہے کیاااااااااااااااااااتم مجھے منہ چڑا رہی ہو اور کیا ہو رہا ہے
ڈاکٹر انکل مجھے کچھ نہیں کہتے کیونکہ میں اب یہاں کی ڈاکٹر نہیں رہی
نہیں میں نے ڈاکٹر کوئی نہیں بنناتم نے کہیں اور جوائن کر لیا ہے کیااااااااااااااااااا
اچھا یہاں کون سا سچ مچ کے ڈاکٹر ہیں عائشہ ،،،ایویں بن جاتے ہین نانہیں میں نے ڈاکٹر کوئی نہیں بننا
یہ کون ہےتوبہ انکل ڈرائیں تو نا اب ورنہ ڈاکٹر سمیت پیشینٹس بھی بھاگ جائیں گے کہ یہ کون بھووووووووووووووت آگیا
پھر سارے مجھے ڈانٹتے ہیں کہ ایویں کی ڈاکٹر بن کے سب لوگوں کو اور بیمار کروں گیاچھا یہاں کون سا سچ مچ کے ڈاکٹر ہیں عائشہ ،،،ایویں بن جاتے ہین نا
بھلکڑ آپیہ کون ہے
ایسے ڈانٹے ہیں تمہیں مجھے بتاؤ کس نے ڈانتا تمہیں ۔۔مین ابھی اسکو پوچھتی ہوںپھر سارے مجھے ڈانٹتے ہیں کہ ایویں کی ڈاکٹر بن کے سب لوگوں کو اور بیمار کروں گی
مجھے کوئی نہی آتی ککنگ انکل
شکر کرو میں تمہیں انٹی نہیں کہتا بالکہ وہ تو مجھے کرنا چاہئے ناراضگی سے بچا ہوا ہوںبھلکڑ آپ