انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

فرحت کیانی

لائبریرین
ملائکہ میں نے آپ سے سوال پوچھنے ہیں۔ لیکن اس وقت کچھ جلدی میں ہوں تو فی الحال یہی سوال:
  • کپڑے سلے سلائے لیتی ہیں یا درزی سے بنواتی ہیں؟
  • اگر سلواتی ہیں تو ڈیزائننگ خود کرتی ہیں؟
  • کپڑے سل کر آئیں اور ان میں گڑبڑ ہو تو کیا ردِعمل ہوتا ہے؟
  • سب سے زیادہ فرمائشیں کس سے کرتی ہیں۔ ابو ، امی یا بھائی سے؟
 

ملائکہ

محفلین
میں نے آپ سے سوال پوچھنے ہیں۔ لیکن اس وقت کچھ جلدی میں ہوں تو فی الحال یہی سوال:
فرحت آپی آپ آگئیں:lovestruck: میں آپکو مس کررہی تھی۔۔۔
  • کپڑے سلے سلائے لیتی ہیں یا درزی سے بنواتی ہیں؟
میں زیادہ کپڑے سلواتی ہوں درزی سے لیکن کچھ کچھ سلے سلائے بھی لے لیتی ہوں اکثر شرٹ پیس اور کُرتے ۔۔۔۔جو چوڑی دار یا جینز کے ساتھ چلتے ہیں۔۔۔۔:love:
  • اگر سلواتی ہیں تو ڈیزائننگ خود کرتی ہیں؟
میں ، بہن اور امی مل کر ڈیزائنگ کرلیتے ہیں۔۔۔۔ لیکن زیادہ تر اپنی پسند کے ہی پہنتی ہوں میں۔۔۔۔:headphone:
  • کپڑے سل کر آئیں اور ان میں گڑبڑ ہو تو کیا ردِعمل ہوتا ہے؟
اگر ایسی گڑبڑ ہو کہ صحیح ہوجائے تو غصہ نہیں آتا لیکن اکثر ہمارا درزی اپنی پسند کے ڈیزائن بنا دیتا ہے اس پر بہت غصہ آتا ہے۔۔۔۔۔جو بولیں وہ کرتا نہیں ہے اور جو نہ بولیں وہ کردیتا ہے۔۔۔ :roll:
  • سب سے زیادہ فرمائشیں کس سے کرتی ہیں۔ ابو ، امی یا بھائی سے؟
امی سے۔۔۔۔ کیونکہ امی ساری فرمائیشیں پوری کردیتی ہیں۔۔۔۔۔:jokingly: :heehee:
 
Top