ملاقات
حجاب محفلین نومبر 21، 2006 #6 چاند نکلا تھا مگر بات نہ تھی پہلی سی یہ ملاقات ،ملاقات نہ تھی پہلی سی ۔۔۔ رنج کچھ کم تو ہوا آج تیرے ملنے سے یہ الگ بات کہ وہ بات نہ تھی پہلی سی۔
چاند نکلا تھا مگر بات نہ تھی پہلی سی یہ ملاقات ،ملاقات نہ تھی پہلی سی ۔۔۔ رنج کچھ کم تو ہوا آج تیرے ملنے سے یہ الگ بات کہ وہ بات نہ تھی پہلی سی۔
حجاب محفلین نومبر 25، 2006 #8 farzooq ahmed نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرزوق اس شعر کی دوسری لائن اس طرح ہے ۔ اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں۔ صحیح کر لو ۔
farzooq ahmed نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرزوق اس شعر کی دوسری لائن اس طرح ہے ۔ اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں۔ صحیح کر لو ۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2007 #9 گو تم کو رضا جوئیِ اغیار ہے لیکن جاتی ہے ملاقات کب ایسے سببوں سے (غالب)
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2007 #11 مدت میں وہ پھر تازہ ملاقات کا عالم خاموش اداؤں میں وہ جذبات کا عالم (جگر مراد آبادی)
عمر سیف محفلین مئی 25، 2007 #12 اتنی عجلت میں بچھڑنے کا ارادہ نہ کرو پھر ملاقات میں مدت بھی تو پڑ سکتی ہے
شمشاد لائبریرین مئی 26، 2007 #13 دن، جگہ، وقت بتانے کی بھی زحمت ہو جناب! آپ سے شرفِ ملاقات کہاں ممکن ہے؟ (فاخرہ بتول)
عمر سیف محفلین جون 8، 2007 #14 دیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعد رنگ امید کِھلے گا کہ بکھر جائے گا!
شمشاد لائبریرین جون 8، 2007 #15 کسی شکوے کو ہی بنیاد بنا کر آتے اس بہانے سے ملاقات بھی ہوسکتی تھی (فاخرہ بتول)
شمشاد لائبریرین جون 9، 2007 #17 دن، جگہ، وقت بتانے کی بھی زحمت ہو جناب! آپ سے شرفِ ملاقات کہاں ممکن ہے؟ (فاخرہ بتول)
شمشاد لائبریرین جون 15، 2007 #19 مدت میں وہ پھر تازہ ملاقات کا عالم خاموش اداؤں میں وہ جذبات کا عالم (جگر مراد آبادی)
محمد وارث لائبریرین جون 15، 2007 #20 ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں ہو ملاقات میں کچھ بات ضروری تو نہیں واصف علی واصف