نگار ف
محفلین
واہ واہ، اس تصویرمیں صاف نظر آرہا ہے کہ بائیں طرف کی تصویر پہ فوٹو شاپ سے کمال دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ گردن کے پاس کلر کرنا بھول گئےیہ دیکھو طالبان کے انٹرنیٹ حامیوں کا نیا کمال
واہ واہ، اس تصویرمیں صاف نظر آرہا ہے کہ بائیں طرف کی تصویر پہ فوٹو شاپ سے کمال دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ گردن کے پاس کلر کرنا بھول گئےیہ دیکھو طالبان کے انٹرنیٹ حامیوں کا نیا کمال
آمینبس دعا ہے کہ پوری طرح سے صحتیاب ہو جائے اور سکول جانا شروع کر دے۔ ابھی تک تو صحتیابی کے آثار اچھے ہیں۔ لیکن یہ بہت لمبا اور سست پراسیس ہوگا۔
پہلے حصے میں جو غلط بیانی کی گئی ہے اس کے لئے یہ دیکھیں”ملالینز گروپ“ کا ایک روپ یہ بھی ہے۔
میرے خیال میں فوٹو شاپ نہیں کی گئیں۔ کیونکہ میں نے نیوز والی ویبسائٹس پر ایسے ہی دیکھی ہیں۔ بائیں والی تصویر میں ملالہ نے سکول کے نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہیں۔ اگر غور سے دیکھیں تو تصویر کے بائیں جانب پلرپل رنگ کی ایک چادر بھی نظر آئے گی۔ دائیں جانب کی تصویر میں یہی چادر پورے جسم پر ڈالی گئی ہے جس سے سکول یونیفارم چھپ گیا ہے۔ لیکن اس تصویر میں اگر ملالہ کے ہاتھ کو دیکھیں جس پر پٹی بندھی ہے۔ تو یونیفارم کی نیلی آستین صاف نظر آئے گی۔واہ واہ، اس تصویرمیں صاف نظر آرہا ہے کہ بائیں طرف کی تصویر پہ فوٹو شاپ سے کمال دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ گردن کے پاس کلر کرنا بھول گئے
میرے خیال میں یہ کافی insensitive بات ہے۔ یہاں بیشک اس کے گھر والے موجود نہیں ہیں لیکن وہ اسی قوم کی بیٹی ہے۔ اگر آپ کوئی اچھی بات نہیں کر سکتے تو ایسی باتیں کرنے سے بھی گریز کریں جو کسی کے لئے تکلیف کا باعث ہوں۔ملالہ تو گئی برطانیہ
اب وہاں وہ ٹھیک ہو جائے گی
پھر آکسفورڈ سے پڑھے گی اور پاکستان میں آکر کوئی نیا ایشو چھیڑے گی
واہ جی واہ دو گولیوں نے تو کمال کردیا
جو عافیہ صدیقی کی برسوں کی پڑھائی نا کر سکی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
جانتے بوجھتے بیوقوف بننے والی عوام
ملالہ تو گئی برطانیہ
اب وہاں وہ ٹھیک ہو جائے گی
پھر آکسفورڈ سے پڑھے گی اور پاکستان میں آکر کوئی نیا ایشو چھیڑے گی
واہ جی واہ دو گولیوں نے تو کمال کردیا
جو عافیہ صدیقی کی برسوں کی پڑھائی نا کر سکی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
جانتے بوجھتے بیوقوف بننے والی عوام
میرے خیال میں یہ کافی insensitive بات ہے۔ یہاں بیشک اس کے گھر والے موجود نہیں ہیں لیکن وہ اسی قوم کی بیٹی ہے۔ اگر آپ کوئی اچھی بات نہیں کر سکتے تو ایسی باتیں کرنے سے بھی گریز کریں جو کسی کے لئے تکلیف کا باعث ہوں۔
اس کا جواب میں نہیں دوں گا بھائیسرکار آپ برطانیہ جانے کے لیے سر میں دو گولیاں کھانا چاہیں گے؟
بس ذرا نشانہ بہتر ہونا چاہیئے ورنہ تو دس ہزار گولیاں بھی بے کار جائیں گیدعا ہے کہ اللہ تعالی ملالہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور جان بوجھ کر جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والوں کے سر میں اسی طرح دو گولی۔ آمین
یو نو وہائٹ آئی میینبس ذرا نشانہ بہتر ہونا چاہیئے ورنہ تو دس ہزار گولیاں بھی بے کار جائیں گی
جناب پھر آپریشن ایک سرے سے شروع کرو ہو سکے تو کراچی سے اسکا آ غاز کرو اور ظالموں کو نشان عبرت بنا دو مگر یہ قوت آپ کے کیانی میں ہو گئی ! انہیں ظالم وہی نظر آتے ہیں جن کو امریکہ ظالم کہتا ہے۔ویسے ناراض نہ ہونا یہ مونچھیں تھوڑی سی کم کرے سنت رسول صل اللہ وسلم کو سجالے یا پھر ملامہ کی طرح آپکو بھی داڑھی والے فرعون نظر آتے ہیں۔پچھلے 3 سال سے ہر بات شمالی وزیرستان آپریشن سے جا ملتی ہے ؟ پاکستان آرمی کو کوئی ایکسکیوز نہیں چاہیے پاکستان کے اندر کہیں بھی آپریشن کرنے کے لیے نا کسی کی اجازت درکار ہے ۔ جہاں کچھ ہوا نہیں کہ آپریشن ہو گا ؟ عجیب منطق ہے ۔ آرمی چیف نے کہہ دیا ہے جو کہنا تھا ۔ ہمارے پاس اس وقت وسائل نہیں ہیں نا ہی ہم اتنا پھیلا سکتے ہیں جنگ کو جیسے ہی انڈر کنٹرول علاقوں میں استحکام ہوتا جائے گا نئے علاقے کلئیر کراتے جائیں گے ۔ رہی بات شمالی وزیرستان کی تو جناب عالی اس کا نمبر ضرور آئے گا آپ کا کیا خیال ہے ہم اسے ہمیشہ کے لیے ان جانوروں کے حوالے رکھیں گے نہیں نو وے ۔