ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نگار ف

محفلین
یہ دیکھو طالبان کے انٹرنیٹ حامیوں کا نیا کمال
:ROFLMAO:

222592_10151135684217881_228035725_n.jpg
واہ واہ، اس تصویرمیں صاف نظر آرہا ہے کہ بائیں طرف کی تصویر پہ فوٹو شاپ سے کمال دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ گردن کے پاس کلر کرنا بھول گئے
 

قیصرانی

لائبریرین
”ملالینز گروپ“ کا ایک روپ یہ بھی ہے۔


p10_09.jpg
پہلے حصے میں جو غلط بیانی کی گئی ہے اس کے لئے یہ دیکھیں

col3.gif

پاکستان کا مطلب کیا لا الٰہ الا اللہ نہیں اصل نعرہ تھا ملالہ سے رشتہ کیا لا الٰہ الا اللہ

لوگوں کو جھوٹ بولتے، جھوٹ لکھتے اور اسے پھیلاتے ہوئے شرم نہیں آتی
 

سید زبیر

محفلین
رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ ملالہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمارے پیارے وطن کو امریکی اور طالبان کے گماشتوں سے نجات دے جس نے پوری قوم کو دوگروہوں میں بانٹ دیا اور وہ آپس میں بدست وگریباں ہیں محفل میں گفتگو اسی کا پرتو ہیں ہر پاکستانی محب وطن ہے مگر جذبات میں اپنے ہی پیاروں سے الجھ رہا ہے اور باہمی نفرت بڑھ رہی ہے یہی دشمن کا ایجنڈا ہے
اللہ کریم مسلمانوں خصوصا پاکستانیوں میں اتحاد یگانگت پیدا کردے۔ (آمین)
 

سید ذیشان

محفلین
واہ واہ، اس تصویرمیں صاف نظر آرہا ہے کہ بائیں طرف کی تصویر پہ فوٹو شاپ سے کمال دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ گردن کے پاس کلر کرنا بھول گئے
میرے خیال میں فوٹو شاپ نہیں کی گئیں۔ کیونکہ میں نے نیوز والی ویبسائٹس پر ایسے ہی دیکھی ہیں۔ بائیں والی تصویر میں ملالہ نے سکول کے نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہیں۔ اگر غور سے دیکھیں تو تصویر کے بائیں جانب پلرپل رنگ کی ایک چادر بھی نظر آئے گی۔ دائیں جانب کی تصویر میں یہی چادر پورے جسم پر ڈالی گئی ہے جس سے سکول یونیفارم چھپ گیا ہے۔ لیکن اس تصویر میں اگر ملالہ کے ہاتھ کو دیکھیں جس پر پٹی بندھی ہے۔ تو یونیفارم کی نیلی آستین صاف نظر آئے گی۔
 

باباجی

محفلین
ملالہ تو گئی برطانیہ
اب وہاں وہ ٹھیک ہو جائے گی :ROFLMAO:
پھر آکسفورڈ سے پڑھے گی اور پاکستان میں آکر کوئی نیا ایشو چھیڑے گی
واہ جی واہ دو گولیوں نے تو کمال کردیا
جو عافیہ صدیقی کی برسوں کی پڑھائی نا کر سکی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

جانتے بوجھتے بیوقوف بننے والی عوام
 

سید ذیشان

محفلین
ملالہ تو گئی برطانیہ
اب وہاں وہ ٹھیک ہو جائے گی :ROFLMAO:
پھر آکسفورڈ سے پڑھے گی اور پاکستان میں آکر کوئی نیا ایشو چھیڑے گی
واہ جی واہ دو گولیوں نے تو کمال کردیا
جو عافیہ صدیقی کی برسوں کی پڑھائی نا کر سکی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

جانتے بوجھتے بیوقوف بننے والی عوام
میرے خیال میں یہ کافی insensitive بات ہے۔ یہاں بیشک اس کے گھر والے موجود نہیں ہیں لیکن وہ اسی قوم کی بیٹی ہے۔ اگر آپ کوئی اچھی بات نہیں کر سکتے تو ایسی باتیں کرنے سے بھی گریز کریں جو کسی کے لئے تکلیف کا باعث ہوں۔
 

حسان خان

لائبریرین
ملالہ تو گئی برطانیہ
اب وہاں وہ ٹھیک ہو جائے گی :ROFLMAO:
پھر آکسفورڈ سے پڑھے گی اور پاکستان میں آکر کوئی نیا ایشو چھیڑے گی
واہ جی واہ دو گولیوں نے تو کمال کردیا
جو عافیہ صدیقی کی برسوں کی پڑھائی نا کر سکی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

جانتے بوجھتے بیوقوف بننے والی عوام

سرکار آپ برطانیہ جانے کے لیے سر میں دو گولیاں کھانا چاہیں گے؟
 

باباجی

محفلین
میرے خیال میں یہ کافی insensitive بات ہے۔ یہاں بیشک اس کے گھر والے موجود نہیں ہیں لیکن وہ اسی قوم کی بیٹی ہے۔ اگر آپ کوئی اچھی بات نہیں کر سکتے تو ایسی باتیں کرنے سے بھی گریز کریں جو کسی کے لئے تکلیف کا باعث ہوں۔

لگتا ہے آپ کو میری بات بری لگی
میں آپ سے معافی چاہتا ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین

ابن محمد جی

محفلین
پچھلے 3 سال سے ہر بات شمالی وزیرستان آپریشن سے جا ملتی ہے ؟ پاکستان آرمی کو کوئی ایکسکیوز نہیں چاہیے پاکستان کے اندر کہیں بھی آپریشن کرنے کے لیے نا کسی کی اجازت درکار ہے ۔ جہاں کچھ ہوا نہیں کہ آپریشن ہو گا ؟ عجیب منطق ہے ۔ آرمی چیف نے کہہ دیا ہے جو کہنا تھا ۔ ہمارے پاس اس وقت وسائل نہیں ہیں نا ہی ہم اتنا پھیلا سکتے ہیں جنگ کو جیسے ہی انڈر کنٹرول علاقوں میں استحکام ہوتا جائے گا نئے علاقے کلئیر کراتے جائیں گے ۔ رہی بات شمالی وزیرستان کی تو جناب عالی اس کا نمبر ضرور آئے گا آپ کا کیا خیال ہے ہم اسے ہمیشہ کے لیے ان جانوروں کے حوالے رکھیں گے نہیں نو وے ۔
جناب پھر آپریشن ایک سرے سے شروع کرو ہو سکے تو کراچی سے اسکا آ غاز کرو اور ظالموں کو نشان عبرت بنا دو مگر یہ قوت آپ کے کیانی میں ہو گئی ! انہیں ظالم وہی نظر آتے ہیں جن کو امریکہ ظالم کہتا ہے۔ویسے ناراض نہ ہونا یہ مونچھیں تھوڑی سی کم کرے سنت رسول صل اللہ وسلم کو سجالے یا پھر ملامہ کی طرح آپکو بھی داڑھی والے فرعون نظر آتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top