شزہ مغل
محفلین
آہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ۔۔۔۔۔۔ویسے آپ تو بادل کی طرح ہی آتی ہیں محفل میں.. کبھی کبھی..
پہلے تو کبھی کبھی غم تھا
مگر اب ہر دم تیری یاد ستاتی ہے
آہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ۔۔۔۔۔۔ویسے آپ تو بادل کی طرح ہی آتی ہیں محفل میں.. کبھی کبھی..
آپ کے خیال میں کیا کام کر سکتی ہوں؟؟؟؟؟؟ھائیں! ایسا کیا کام کرتی ہیں آپ؟؟
ہاؤس وائف ہیں؟؟آپ کے خیال میں کیا کام کر سکتی ہوں؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہا۔۔۔۔ہاؤس وائف ہیں؟؟
تو میں نے تو ایسے اندازے ہی لگانے ہیں درست والا آپ خود ہی بتا دیں نا..ہاہاہاہا۔۔۔۔
غلط اندازہ
میں جو سب کو بھیا اور آپی بولتی ہوں تو اسی سے اندازہ لگا لیجیئے۔
آپ نے جو بولا وہ ہوتی تو شاید سب کو بیٹا بیٹا بولتی
ہم اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔ دفتر اور پڑھائی دو ہی تو کام ہیںتو میں نے تو ایسے اندازے ہی لگانے ہیں درست والا آپ خود ہی بتا دیں نا..
بہت شکریہ عائشہخوش آمدید لاریب آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
محنت کرو لاریب جب مل جائے مجھے بھی بتانابہت شکریہ عائشہ
کیسی ہیں آپ؟؟ اور کیا کر رہی ہیں آج کل؟؟
(ذرا ادھر ہی آپ کا بھی تعارف ہو جائے یا آپ کا تعارفی دھاگا تلاش کروں؟؟ )
ہاہاہاہاہامحنت کرو لاریب جب مل جائے مجھے بھی بتانا
میں بہت اچھی ہوں اور آجکل ایم فل کر رہی ہوںبہت شکریہ عائشہ
کیسی ہیں آپ؟؟ اور کیا کر رہی ہیں آج کل؟؟
(ذرا ادھر ہی آپ کا بھی تعارف ہو جائے یا آپ کا تعارفی دھاگا تلاش کروں؟؟ )
نہیں ابو جان کو کھانا دینے چلی گئی تھیعائشہ کی لگتا ہے لائٹ آف ہو گئی ہے چلو تم محنت کرو
ماسٹرز کس مضمون میں کیا؟؟میں بہت اچھی ہوں اور آجکل ایم فل کر رہی ہوں
آپ کو بھی یہ کام خود کرنا پڑے گا بچو
فزکس میںماسٹرز کس مضمون میں کیا؟؟
ابھی ہم ذرا اناڑی ہیں۔ آپ تو کھلاڑی ہو چکی ہیں تو ذرا اپنی مہارتانہ صلاحیتں دکھائیں اور اپنا تعارفی دھاگا ڈھونڈ کے لائیں
اچھا!!فزکس میں
میرے تعارفی دھاگے میں یہ بالکل نہیں لکھا ہوگا وہاں تو بس ادھر ادھر کی باتیں ہیں اور وہ تعارف بھی تب کا ہے جب میں اپنی مرضی سے محفل پر آئی بھی نہیں تھی مجھے بڑے بھیا اور بہن یہاں لائے تھے
چھ سال ہو جائیں گے مئی میںاچھا!!
کتنا عرصہ ہو گیا محفل میں؟؟