آپ کے ہاتھوں میں قینچی ہے تو کاٹ دیںیہ دھاگہ کچھ زیادہ ہی لمبا نہیں ہو گیا؟
لے دس۔ ڈرا کتهے رہا۔چوہدری صاحب کیوں بچی کو ڈرا رہے ہو
یہ دھاگہ کچھ زیادہ ہی لمبا نہیں ہو گیا؟
مجھے امید تھی آپ ازراہِ تفنن کہے گئے ان جملوں کا آپ بُرا نہیں مانیں گی، ویسے کہے بھی اسی لیے گئے تھے کہ آپ کچھ جواب دیں۔
تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیئے
نہیں نہیں۔۔۔ ابهی تو مساں 23 24 سال کی ہیں۔۔۔پر ان کی تحریریں باجیوں والی ہیں
شکریہ نازنینمحفل میں خوش آمدید
اجی میں ان سے کیا بات کروں گی؟ اور ملاقات کا تو بالکل ہی رہنے دیں.. بس آپ کی زبانی تعریف سننا مقصود تھانمبر بهیجوں یا بنفس نفیس ملاقات کرنا پسند کریں گی
حمیرا! یہ جان کر دلی خوشی ہوئی کہ یہاں آپ جیسی دوستانہ فطرت اور خیال رکھنے والی خاتون موجود ہیں.. طرفداری کا بے حد شکریہچوہدری صاحب کیوں بچی کو ڈرا رہے ہو
نوازش، شکریہخوش آمدید!
جناب! یہ تنقیدی تبصرہ ہے یا تعریفی؟یہ دھاگہ کچھ زیادہ ہی لمبا نہیں ہو گیا؟
حیرتاًتبصرہ تھاجناب! یہ تنقیدی تبصرہ ہے یا تعریفی؟
جناب! ڈرتی تو میں اب بھی کسی سے نہیں ہوں۔ خاصی بہادر ہوں۔.لے دس۔ ڈرا کتهے رہا۔
مجهے پورا یقین کہ صرف اک ملاقات کا شرف حاصل کر لینے کے بعد یہ بچی کهچی عمر کسی سے نا ڈریں گی۔
نوٹ ۔آزمائش شرط ہے
لڑیوں کی طوالت اور تعداد پر کوئی قید و بند نہیں لاریب بٹیا۔اور میں چونکہ یہاں نووارد ہوں اس لئے مجھے ابھی قواعد و ضوابط کی اتنی معلومات نہیں ہے کہ دھاگے کی طوالت کتنی ہونی چاہیئے؟ اس ضمن میں اگر آپ معلومات فراہم کر دیں تو نوازش ہو گی۔.
جہاں تک میرا خیال ہے تو یہ تعارف میں میرے آخری جملے کا اثر ہے کہ امید ہے کہ خود کو انجان محسوس نہیں کروں گی۔.حیرتاًتبصرہ تھا
عموماً یہاں نئے ممبران کی اس طرح آؤ بھگت نہیں کی جاتی
محفل پر خوش آمدید
جی, ٹھیک ہے۔. بہت شکریہ سرلڑیوں کی طوالت اور تعداد پر کوئی قید و بند نہیں لاریب بٹیا۔
باجی ہونے کی عمر کے بارے میں جناب دادائے محفل محترم ایچ اے خان صاحب مدظلہ العالی المشہور سعودی عرب والے مہاجر دوست بابا جی برقی قمقوں کی مدد سے روشنی ڈالنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ مراسلہ شریف پڑھ کر ثواب دارین حاصل کریں۔باجی کی عمر کیا ہوتی ہے ؟باجی والی تحریر کی کیا خصوصیات ہیں ؟ نیز انی وی چھوٹی نئی ، درست فیکٹس اینڈ فگرز میرے پروفائل میں ملاحظہ کیجئے کیا پتا کل ہو نہ ہو
چلو جی۔۔۔۔فیر مڑ چلنے آںیعنی کہ آپ بھی اسی سیارے پر تھے یا میری جاسوسی کرنے کو پج کے آئے تھے ؟
اچها۔ بس جتنی کوئی آپ کی تعریف ہوتی اسی میں انیس بیس کر لیںاجی میں ان سے کیا بات کروں گی؟ اور ملاقات کا تو بالکل ہی رہنے دیں.. بس آپ کی زبانی تعریف سننا مقصود تھا
اچهاجناب! ڈرتی تو میں اب بھی کسی سے نہیں ہوں۔ خاصی بہادر ہوں۔.