تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

شزہ مغل

محفلین
ارے ارے یہ کون نایاب ہو گیا ذرا ہم بھی تو سنیں؟؟؟؟؟
اور کس نے یاد کر کے عزت بخشی؟؟؟؟؟؟
کیا باتیں چل رہی ہیں جناب؟؟؟؟؟؟؟
 

شزہ مغل

محفلین
پہلے میں نایاب لوگوں سے ملاقات کر لوں پھر بیٹھیں گے مل کر اور لگائیں گے گپ شپ اپنے پرانے ساتھیوں کے ساتھ
 

شزہ مغل

محفلین
شروع کرتی ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو دِلوں کے بھید خُوب جانتا ہے۔
السلام علیکم! میرا نام لاریب مرزا ہے۔ میرا تعلق لاہور سے ہے۔ انگریزی ادب میں ایم- اے کرنے بعد درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہوں۔ لیکن اردو سے محبت خون میں شامل ہے۔ اور یہی وجہ اس محفل میں آنے کا سبب بنی ہے۔ ویسے تو "مرزا غالب" ہمارے ہی گھر کے ہوتے ہیں۔ :p لیکن شاید ٰگھر کی مرغی دال برابرٰ والا ہی کچھ حساب ہے میرے ساتھ :)
گوگل پہ علی زریون صاحب کی شاعری تلاشتے ہوئے اس فورم تک رسائی حاصل ہوئی۔ تھوڑی سی مزید تلاش سے یہ بات مجھ پر آشکار ہوئی کہ کچھ ٰدیوانوںٰ نے یہاں ایک الگ ہی دنیا آباد کر رکھی ہے جو آج کل کی ٰانگریزی پسندٰ دنیا سے بالکل الگ تھلگ ہے۔ بہت اچھا لگا اس محفل کو دیکھ کے، میں بھی چونکہ اپنے آپ کو انہی ٰدیوانوں ٰ میں شمار کرتی ہوں اور اچھی اردو سیکھنا چاہتی ہوں, یہی وجہ ہے کہ اس محفل میں ہوں. امید کرتی ہوں کہ اس محفل میں اپنے آپ کو انجان محسوس نہیں کروں گی۔
شکریہ :)
خوش آمدید
ویلکم
جی آیاں نوں
پخیر راغلے
بھلی کریں آیں
میکو باندرے
مرحبا
 

شزہ مغل

محفلین
اج کل محفل کی باجیوں کے لیے پھول پیش کررہا ہوں
اپکے لیے بھی
6cpoX8ngi.jpg
شکریہ بھیا۔ تمام باجیوں کی جانب سے
 

شزہ مغل

محفلین
بہت شکریہ حمیرا، :) آپ کے مراسلے نے میرے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے۔ :) میں ابھی دیکھ ہی رہی تھی کہ کوئی حمیرا ہیں جو لڑی کو پسند کر کے بھاگ گئی ہیں :p آپ کا پورا تبصرہ بہت دلچسپ لگا.:)
لاریب مرزا آپی حمیرا عدنان آپی واقعی چہروں پر مسکان لانے میں ماہر ہیں۔
میں بھی جو اس محفل میں گاہے بگاہے آتی رہتی ہوں تو اس کی وجہ آپیوں اور بھائیوں کا اخلاق، شفقت اور حوصلہ افزائی ہے۔
 
Top