تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

شزہ مغل

محفلین
سر! آپ معذرت کر کے مجھے شرمندہ نہ کریں۔ مجھے اندازہ تھا کہ ضرور نظام میں کوئی مسئلہ ہے، اور اچھی بات یہ ہے کہ یہ مسئلہ آپ ہی کی بدولت حل ہو پایا ہے۔ بہت شکریہ. :) اور یہاں آپ کی سرپرستی میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا انشاءاللہ :)
آپی ابن سعید بھیا سے اور کچھ سیکھو یا نہ سیکھو، مزے مزے کی سزائیں ضرور سیکھنے کو ملتی ہیں۔ جب کوئی بہنا ان کو شکریہ یا معذرت کرے تو بڑے بھیا ناک پر بھنڈی کے سرے بھی چپکا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :):):)
 

شزہ مغل

محفلین
محترم حاجی چوہدری عبدالقیوم چوہدری سکنہ لہور ڈاکخانہ یو اے ای ن لیگ تے وڈے شیر والیو ہمارے پاس تو قمقمے نہیں التبہ پیٹرول بہت سا ہے ۔ کہہ وہ ہی چھڑک کر کچھ روشنی ڈالیں
ہمارے خیال میں تو ہر خاتون محترم اور باجی ہیں جب تک کہ وہ ہم سے پھولوں کا تحفہ قبول کرکے باجی بننے کی حامی بھرتی ہیں۔ عمر کی اس میں کوئی قید نہیں۔ ہمارے لیے سب باجیاں ہیں۔ چاہیں وہ میچیور تحریر کریں چاہے کچھ اور ۔ سب محترم ہیں۔ التبہ کوئی خود باجی کہلوانا نہ چاہے تو ان کی مرضی
ہاں مجھے کوئی باجی نہ کہے۔
آپی کہنے کی اجازت ہے
 

لاریب مرزا

محفلین
ارے ارے یہ کون نایاب ہو گیا ذرا ہم بھی تو سنیں؟؟؟؟؟
اور کس نے یاد کر کے عزت بخشی؟؟؟؟؟؟
کیا باتیں چل رہی ہیں جناب؟؟؟؟؟؟؟
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک نئے مہمان نے اس محفل کو عزت بخشی تھی :) باتیں تعارف کی ہی چل رہی ہیں جناب :)
 

لاریب مرزا

محفلین
خوش آمدید
ویلکم
جی آیاں نوں
پخیر راغلے
بھلی کریں آیں
میکو باندرے
مرحبا
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے.. :)
بہت شکریہ... :)
ویسے خوش آمدید تو مجھے بھی آپ کو کہنا چاہیے۔ ;) جب سے میں آئی ہوں آپ محفل میں تشریف نہیں لائیں آج ہی دیکھا :)
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
آپی ابن سعید بھیا سے اور کچھ سیکھو یا نہ سیکھو، مزے مزے کی سزائیں ضرور سیکھنے کو ملتی ہیں۔ جب کوئی بہنا ان کو شکریہ یا معذرت کرے تو بڑے بھیا ناک پر بھنڈی کے سرے بھی چپکا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :):):)
ہاہاہاہا... اچھا تو شکریہ یا معذرت کہنے پہ سعود بھائی سزا دیتے ہیں؟؟ :barefoot: اچھا کیا شزہ بہنا! جو میری معلومات میں اضافہ کر دیا۔ :)
 

شزہ مغل

محفلین
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے.. :)
بہت شکریہ... :)
ویسے خوش آمدید تو مجھے بھی آپ کو کہنا چاہیے۔ ;) جب سے میں آئی ہوں آپ محفل میں تشریف نہیں لائیں آج ہی دیکھا :)
شکریہ۔
میں آتی رہتی ہوں مگر جب وقت ملے۔
اب تو کام کر کر کے ایسی شکل ہو گئی ہے:bulgy-eyes::bulgy-eyes::bulgy-eyes::bulgy-eyes:
 
Top