ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

قیصرانی

لائبریرین
پہلی بات یہ کہ ہم آپ کے مطمعن سے مطمئن نہیں ہیں۔
دوسرے کہ یہ کیسی وفا ہے جو اس مصرعے کی تعبیر ہے
؎ مرے تھے جن کے لئے وہ وضو ہی کرتے رہے​
:)
نہ جی نہ، وضو کر کے وہ تو مکہ مکرمہ سے بھی ہو آئے :)

ویسے یہ محب علوی کا الزام دوسروں پر نہ لگائیں :)
 
یہ اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ آنجہانی ”ملکہ“ کی لاش کے پاس سے برآمد ہونے والی بندوق آپ کی تھی جو آپ نے اپنے کندھے سے اتار کر پھینکی تھی :)

ساجد ، ابھی آپ کو میکسیکو کی ڈرگ مافیا کا پتہ نہیں ورنہ ایسی بات نہ کرتے۔

ویسے بھی آپ ان کی پہنچ سے دور ہیں اور میں عین ان کی پہنچ میں ہوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ساجد ، ابھی آپ کو میکسیکو کی ڈرگ مافیا کا پتہ نہیں ورنہ ایسی بات نہ کرتے۔

ویسے بھی آپ ان کی پہنچ سے دور ہیں اور میں عین ان کی پہنچ میں ہوں۔
ایک لطیفہ یاد آ رہا ہے جس میں تھوڑی سی ترمیم کر کے کہہ سکتا ہوں

بھائی ڈر گیا، بھائی ڈر گیا :laugh:

سٹیج ڈرامے دیکھنے والے اراکین اس بات کی گہرائی تک بخوبی پہنچ جائیں گے :)
 

عسکری

معطل
ساجد ، ابھی آپ کو میکسیکو کی ڈرگ مافیا کا پتہ نہیں ورنہ ایسی بات نہ کرتے۔

ویسے بھی آپ ان کی پہنچ سے دور ہیں اور میں عین ان کی پہنچ میں ہوں۔
ظاہری بات ہے آپ نے ان کی سب سے حسین ممبر ماری ہے اب بچ کے کیسے جائیں گے ؟ میری مانیں یہاں ا جائیں
 

عسکری

معطل
ایک لطیفہ یاد آ رہا ہے جس میں تھوڑی سی ترمیم کر کے کہہ سکتا ہوں

بھائی ڈر گیا، بھائی ڈر گیا :laugh:

سٹیج ڈرامے دیکھنے والے اراکین اس بات کی گہرائی تک بخوبی پہنچ جائیں گے :)
اس بندے کے پیچھے سے ؟:eek::eek: نا نا ہم سے ایسا پاپ نا ہوا نا ہو گا
 
محب علوی دیکھو بھائی، ہم تو اس حسینہ کے نام تو کیا اس کی ریاست تک سے ناواقف تھے۔ تم نے ہی بھس میں چنگاری ڈالی ہے۔ اب تمہیں کیسے معاف کریں؟

بھائی، تم نے نہ میکسیکو جانا ہے اور نہ تمہارا پالا پڑنا ہے کسی ہسپانوی سے ۔ اس لیے بے دھڑک کہہ سکتے ہو یہ سب ، میں تو اب سوچ رہا ہوں کہ میکسیکو جانے کا پروگرام ترک کر دوں۔
 
ظاہری بات ہے آپ نے ان کی سب سے حسین ممبر ماری ہے اب بچ کے کیسے جائیں گے ؟ میری مانیں یہاں ا جائیں

بھائی صاحب ، ان کی پہنچ بہت ہے ۔ منشیات کے حوالے سے ان کے تعلقات لازمی افغانستان نکل آنے ہیں اور پھر کسی پٹھان کے ہاتھوں شہید ہونے سے بہتر ہے کسی "اسپینے" کے ہاتھوں جام شہادت نوش کر لوں۔
 
Top