الف نظامی

لائبریرین
الف نظامی!
ہم تو دنیا کو بتارہے ہیں کہ کیا حق ہے اور کیا باطل۔ حق کا تعارف کروا رہے ہیں۔۔ جبکہ باطل حق والوں کو مسجد و بارگاہ میں شہید کررہے ہیں۔۔
ہر کسی کو محبت رکھنے کا حق حاصل ہے۔۔
بس
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
درست ہے لیکن عدل یہ ہے کہ افراط و تفریط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔
جہاں تذکرہ حسین و حسن و علی ہو وہاں تذکرہ محمد ﷺو اللہ عزوجل بھی ہو تو نور علی نور۔ مزید یہ کہ حفظِ مراتب کا خیال بھی لازم ہے۔
 

کاشفی

محفلین
ہر ایک حال میں شجرہ ضرور بولے گا
جو خوش نسب ہے وہ تبرہ ضرور بولے گا

اہلِ بیت علیہ السلام کے دشمنوں پے لعنت

 

الف نظامی

لائبریرین
اصحابِ رسول پر تبرہ بازی سے اللہ تعالی ہمیں بچائے ؛آمین۔
جہاں تک یزید لعین کی بات ہے تو اس سے ہمیں کوئی ہمدردی نہیں۔
 

ابن صادق

محفلین
ہم تو ان ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ یا علی مدد۔ آپ وہی کریں جو آپ بہتر سمجھتے ہیں۔۔
لیکن ہمیں یہ کہنے دیں کہ۔۔
علی علیہ السلام کے دشمنوں پر بےشمار لعنت۔
علی علیہ السلام سے بغض رکھنے والوں پر اور دشمنوں کے بڑوں پر بےشمار لعنت۔ اُمید ہے کہ متفق ہوں گے۔۔
جی میں تو اللہ کے سوا کسی سے مافوق الاسباب مدد نہیں مانگتا و الحمدللہ۔ اس نعمت پر اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ اس نے اپنے در سے کبھی محروم نہیں لوٹایا۔
وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيّاً
میرے رب! تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم نہیں رہا۔
 

کاشفی

محفلین
جی میں تو اللہ کے سوا کسی سے مافوق الاسباب مدد نہیں مانگتا و الحمدللہ۔ اس نعمت پر اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ اس نے اپنے در سے کبھی محروم نہیں لوٹایا۔
وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيّاً
میرے رب! تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم نہیں رہا۔
اچھی بات ہے۔
 

ابن صادق

محفلین
حق ِ خلافت تو کوئی نہیں لے سکتا تھا سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے،
۔
بہت شکریہ۔ وہ بات الزاما کہی تھی۔
۔ باہم خلفائے راشدین میں محبت و مودت کا رشتہ تھا۔
درست فرمایا۔
حق تعالی افراط و تفریط سے محفوظ رکھے اور آل ِ نبی سے محبت و مووت اور اصحابِ نبی سے عقیدت کا رشتہ قائم رہے اور دشمنان ِ اہل بیت و صحابہ سے دوری عطا فرمائے۔ آمین
آمین
 

کاشفی

محفلین
صفت یہ خاص ہے آلِ محمد کی زمانے میں
محمد ہی محمد ہیں محمد کے گھرانے میں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 

ساقی۔

محفلین
اللہ ایک ہے۔
پنج تن یعنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور چاروں خلفا راشدین ؟
امام تو فقہ کے چار ہی ہیں ۔ ویسے تو بہت سے امام ہیں ، جیسا کہ ہر مسجد میں ایک امام صاحب ہوتے ہیں
اور معصوم تو لاکھوں ہیں ۔ تمام انبیا معصوم ہوتے ہیں اور انبیا لاکھوں کی تعداد میں تھے۔ ویسے بچے بھی معصوم ہوتے ہیں اگر ان کو شامل کریں تو تعداد شاید کروڑوں میں چلی جائے۔

سبحان اللہ
 

کاشفی

محفلین
جب نبی قافلہ روک کر خم میں سب کو بلانے لگے
کچھ صحابی ہوئے غمزدہ، مرتضیٰ مسکرانے لگے

 
Top