الف نظامی
لائبریرین
درست ہے لیکن عدل یہ ہے کہ افراط و تفریط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔الف نظامی!
ہم تو دنیا کو بتارہے ہیں کہ کیا حق ہے اور کیا باطل۔ حق کا تعارف کروا رہے ہیں۔۔ جبکہ باطل حق والوں کو مسجد و بارگاہ میں شہید کررہے ہیں۔۔
ہر کسی کو محبت رکھنے کا حق حاصل ہے۔۔
بس
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
جہاں تذکرہ حسین و حسن و علی ہو وہاں تذکرہ محمد ﷺو اللہ عزوجل بھی ہو تو نور علی نور۔ مزید یہ کہ حفظِ مراتب کا خیال بھی لازم ہے۔