سارا نے کہا:ایک دم اور سینکڑوں جھگڑے
زندگی کمال ہوتی ہے !
الجھ جائیں تو جان لے لیں
سلجھ جائیں تو بے مثال ہوتے ہیں۔۔
سارا ۔۔۔ شعر“ الف “ سے نہیں بلکہ “ ن “ سے شروع کرناتھا ۔ چلئے دوبارہ کوشش کریں ۔
سارا نے کہا:ایک دم اور سینکڑوں جھگڑے
زندگی کمال ہوتی ہے !
الجھ جائیں تو جان لے لیں
سلجھ جائیں تو بے مثال ہوتے ہیں۔۔